تبادلۂ خیال:سعدیہ راشد
@Irum Naqvi:، محترمہ اس مضمون میں غلط لکھا ہے۔ اس انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنوری 1948ء میں دہلی سے پاکستان ہجرت کی اس وقت وہ چھوٹی تھیں۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ دہلی میں پیدا ہوئیں۔— ابن سعید تبادلہ خیال 05:55، 28 جولائی 2019ء (م ع و)
سعدیہ راشد سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سعدیہ راشد کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔