تبادلۂ خیال:سماجی علوم

سکولوں میں سماجی علوم سے آگاہی کیسے ممکن ہے ترمیم

پاکستان کے تعلیمی نظام میں سماجی علوم کو ایک مضمون کی صورت شامل ہونا چاہیے تاکہ ایک ایسی کلاس تیار ہو جو سماجی علوم آگے جا کر نئی نسلوں کو روشناس کراے لیکن ضرورت کی اہمیت کے پیش نظر دیگر زرائع مثلاً ابلاغ کا استعمال ضروری ہے اور ہر سکول میں سماجی علوم کے لیے ایک گھنٹہ لازم ہونا چاہئیے تاکہ اس ضرورت کو پورا کر نے کا عمل ایمر جنسی کے ساتھ شروع ہو سکے۔ 180.178.144.57 07:36، 20 جنوری 2024ء (م ع و)

واپس "سماجی علوم" پر