تبادلۂ خیال:سمیہ بنت خباط

ar:سمية بنت خياط سرمد بھائی یہ ایک ہی شخصیت ہے؟ مضمون کے متن سے تو یہی سمجھ آتا ہے، میں اسے ربط کر رہا ہوں، آپ تسلی کر لیں کہ آپ نے عنوان درست لکھا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:35, 23 اکتوبر 2017 (م ع و)

Untitled ترمیم

عنوان درست ہے ترجیح خباط کو دی گئی ہے جہاں خیاط لکھا گیا وہاں بھی اکثرنے وضاحت یہی کی کہ لفظ خباط یا خبط ہے--Abualsarmad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:33, 23 اکتوبر 2017 (م ع و)
جی بہتر، دوسرے نام سے بھی رجوع مکرر بنا دیں، یا بنا ہوا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:41, 23 اکتوبر 2017 (م ع و)
واپس "سمیہ بنت خباط" پر