ہماری کوتاہی:۔ جمال صدّیقی شکاگو ترمیم

ان تمام حقائق کے باوجود افسوس کے سا تھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ آج ہم ان سب کو بھلا بیٹھے ہیں سینکڑوں کے حساب سے ادبی پروگرام ہوتے ہیں لیکن ان سندھ کے شاعروں اور ادیبوں کا کہیں بھی تز کرہ نہیں ہوتا نہ ہی ان کی سالگرہ پر اور نہ ہی برسی پر پروگرام کئے جا تے ہیں ادب میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش نہیں کیا جاتا۔ 69.211.106.32 08:34, 11 نومبر 2012 (UTC)

واپس "سندھی ادب" پر