تبادلۂ خیال:سندھی شخصیات کی فہرست

حیرت کی بات ہے!! عارف صاحب کی ترمیم کے بعد جوگیو صاحب اور میری کچھ ترامیم غائب ہوگئیں؟ -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   10:54, 10 جون 2017 (م ع و)

جائزے سے تو عارف صاحب کی ترمیم بہتری کے لیے ہی لگتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:12, 10 جون 2017 (م ع و)--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:12, 10 جون 2017 (م ع و)
میں گذشتہ ترمیم کی بات کررہا ہوں سارے مواد کو دوبارہ انگریزی میں کر دیا گیا شاید یہ تنازع ترمیم کی غلطی ہو -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   12:47, 10 جون 2017 (م ع و)
اوپر آزمائشی کا بٹن ہے اس میں جا کر آلہ Two column edit conflict منتخب کر لیں۔ اس مسئلے سے جان چھوٹ جائے گی۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:13, 10 جون 2017 (م ع و)
واپس "سندھی شخصیات کی فہرست" پر