تبادلۂ خیال:سنکیانگ میں مسلمان

@یاسمین سکندر:، آپ کی ارد ویوکیپیڈیا پر آمد مرحبا، آپ سے عرض کرنی ہے کہ، اس مضمون کا عنوان اخباری طرز کا ہے یہ ویکی کا براہ راست موضوع نہیں ہے۔ اس لیے میری رائے ہے کہ اس کا عنوان سنکیانگ میں اسلام (en:Islamization of Xinjiang) کر دیں، بغ تعارف میں فی الحال ایک دو سطریں شامل کرنی ہوں گی، باقی یہی مواد رہے گا، آور عنوان منتقل ہونے کے باوجود مضمون آپ ہی کے نام سے ہو گا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:10، 23 نومبر 2018ء (م ع و)

سنکیانگ میں اسلام ترمیم

عبید! آپ نے درست کہا ہے۔ لیکن سنکیانگ میں اسلام کی جگہ سنکیانگ میں مسلمان بہتر نہیں رہے گا؟ دوسرے اگر تصویر شامل کرنا چاہتے ہیں تو تصویر کہاں سے لیں کہ وہ کاپی رائٹ سے آزاد ہو؟یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:19، 24 نومبر 2018ء (م ع و)

واپس "سنکیانگ میں مسلمان" پر