یاسمین سکندر
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:41, 25 فروری 2016 (م ع و)
مضمون کی سرخی بدلنا
ترمیمپہلی بار ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ اُس کی سرخی ہے۔ زمین پر سورج۔ میں اسے "مصنوعی سورج" سے بدلنا چاہ رہی ہوں۔ کیونکہ سائنسی مضمون کی مناسبت سے یہ سرخی زیادہ بہتر لگتی ہے۔
یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 21 نومبر 2018ء (م ع و)
مضمون کی سرخی بدلنا
ترمیممیرے مضمون"سنکیانگ میں کئی مسلمان نام رکھنے پہ پابندی" کا عنوان "سنکیانگ میں مسلمان" سے بدلنا چاہتی ہوں۔یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:12، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
تصویر کے کاپی رائٹ
ترمیمیہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ تصویر کاپی رائٹ کے تحت آتی ہے؟یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:13، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
- کون سی تصویر ہے لنک دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:14، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
تصویر کا لنک
ترمیمhttps://waqtnews.tv/digital_images/large/2018-10-27/news-1540629345-7519.jpg
https://waqtnews.tv/digital_images/large/2018-11-16/news-1542349095-4636.jpg
https://www.dw.com/image/41187232_303.jpg
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تصاویر لینا چاہ رہی تھی۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:08، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
- جی کر سکتی ہیں۔ مگر جیسا میں نے کیا تھا فائل:اداکارہ ریشم.jpg ویسے۔ خاص:اپلوڈ سے تصاویر چڑھائی جاتی ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:13، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
- اگر آپ اپنا ای میل، یا ٹیلی گرام یوزر نیم یا واٹس ایپ بتا دیں تو میں آپ کی بہتر انداز میں رہنمائی کردوں گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:55، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
مضمون شائع نہیں ہورہا
ترمیممیرا مضمون بعنوان"شکستِ آرزو" شائع نہیں ہو پارہا۔ پہلے میں نے انورٹڈ کاماز لگائے تھے عنوان میں لیکن پھر ختم کر دیے۔ اس کے باوجود شائع نہیں ہورہا۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:45، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
- زیر کے بغیر ”شکست آرزو“ شائع کر کے دیکھیں۔ ہو جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:49، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
شائع نہیں ہورہا۔
ترمیمایس اکر کے بھی دیکھ لیا۔یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:55، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
- جتنے بھی لنک ہیں اسے نکال کر کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:56، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
جناح ۔اتحاد سے تقسیم تک
ترمیمہائے میں نے اتنے گھنٹے لگائے۔ ٹھیک ہے،ضم کر دیں۔ لیکن ہم کیسے تلاش کریں کہ ہمیں مکمل معلومات ہوجائیں کہ اس عنوان کے تحت نہیں تو کسی اور عنوان کے تحت اس موضوع پہ لکھ جا چکا ہے۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:06، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
- کوئی بات نہیں ویکی زندگی کا یہ سب حصہ ہے۔ یہ سب صدقہ جاریہ ہے اس کا اجر ہمیں قبور میں ملے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:09، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
جی شکریہ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:14، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
صالحہ خان کی تصویر کا لنک
ترمیمیاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:08، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
مضمون شائع نہیں ہورہا
ترمیممیرا مضمون"بھوپال میڈیکل اپیل" شائع نہیں ہو پا رہا۔ انگریزی میں اتنا بڑا سارا تفصیلی پیغام آرہا ہے جو ککھ سمجھ نہیں آرہا۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:19، 30 نومبر 2018ء (م ع و) یہ مضمون کیوں نہیں شائع ہوپارہا؟ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
- جی فاؤنٹین میں تکنیکی مسئلہ آ رہا ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:39، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
- یہ ٹول میں یا سرور میں مسئلے کی وجہ سے ہو رہا ہے، آپ مزید مضامین پر کام کریں۔ اور ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر سب سے نیچے == مضامین == کی سرخی بنا کر اپنے مضمون کا نام اور سامنے اپنا صارف نام درج کرتی جائیں، تاکہ جیسے ہی ٹول درست کام کرنے لگے آپ یا ہم میں سے کوئی بھی اسے فوری طور پر شامل کر سکے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:42، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
ایشیائی ماہ کے لیےمیرے حالیہ مضامین
ترمیمبادشاہ(ریپر)
ترمیمازراہ کرم جب سرور درست کام کرنے لگے تو اسے بھی شامل کر دیں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:36، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
بھوپال میڈیکل اپیل
ترمیمازراہِ کرم جب سرور درست کام کرنے لگے تو اس مضمون کو بھی شامل کر دیں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:38، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:35، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
نام کی درست تلفظ
ترمیماردو میں اس نام کا درست تلفط کیا ہوگا؟ اگر سرخی میں غلط ہے تو مہربانی فرما کے درستی کر دیں۔Salome Zurabishvili
یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:54، 2 دسمبر 2018ء (م ع و)
کیا کل لکھا گیا مضمون بھی شامل ہوسکتا ہے؟
ترمیمملنے والی چھوٹ میں کیا کل کا لکھا گیا مضمون شامل ہو سکتا ہے؟ یا بس وہی مضامین شامل ہوں گے جو نومبر کی آخری تاریخ تک لکھے گئے؟ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:12، 3 دسمبر 2018ء (م ع و)
- آخری تاریخ تک والے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:21، 3 دسمبر 2018ء (م ع و)
ووٹ درکار
ترمیم[1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar 13:08، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء
ترمیمایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)
اردو چینی ہمکاری منصوبہ
ترمیمجی ان شاءاللہ ضرور۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:15، 1 اپریل 2020ء (م ع و)
اعزاز آپ کی خدمت میں
ترمیمتمغہ برائے سوانحی خدمات | |
یاسمین سکندر صاحبہ کی خدمت میں، اردو ویکیپیڈیا پر سوانحی خدمات کے لئے سوانحی تمغہ اعزاز پیش ہےـ امید کرتا ہوں کہ آپ اس سلسلے میں ان شاء اللہ مزید بہتر کام انجام دیں گی. عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 23:16، 31 مارچ 2020ء (م ع و) |
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔ الحمداللہ رب العالمین۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:14، 1 اپریل 2020ء (م ع و)
- @یاسمین سکندر: سوانحی مضامین میں کہیں کوئی دقت پیش آئے یا کہیں کسی مضمون میں کوئی مسئلہ در پیش ہو تو میرے تبادلہ خیال پر مسیج ارسال کردیں. ان شاء اللہ بروقت خدمت کے لئے حاضر رہوں گاـ عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 02:15، 3 اپریل 2020ء (م ع و)
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔ نجیبہ عارف والے سوانحی خاکہ کے پہلے پیراگراف کو بہتر صورت دینا چاہ رہی تھی لیکن ترمیم کا آپشن نظر نہیں آرہا۔ اور ان کی نیز دیگر سوانحی خاکوں میں بھی تصاویر شامل کرنے کا ارادہ ہے لیکن طریقہ معلوم نہیں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:06، 3 اپریل 2020ء (م ع و)
- @یاسمین سکندر:، بہت خوب ماشاء اللہ۔ خدا قبول کرے۔ نجیبہ عارف والے صفحہ پر میں نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ آپ اگر فیس بک وغیرہ پر ہیں تو میں ان شاء اللہ اسکرین شارٹس کی مدد سے یہ سب سکھا دوں۔ واللہ المستعان۔ عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 15:36، 3 اپریل 2020ء (م ع و)
اظہار تشکر
ترمیم
جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!
ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)
جی ان شاءاللہ۔ مہربانی۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:58، 5 جون 2020ء (م ع و)
Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award
ترمیم
Greetings! Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020. Keep shining! Wiki Loves Women South Asia Team |
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:39، 15 نومبر 2023ء (م ع و)