تبادلۂ خیال:سنگی طباعت

اس ترمیم میں ایک نامعلوم صاحب/صاحبہ نے ترمیم کی ہے، گو کہ اس میں نئی معلومات شامل کی گئی ہیں لیکن اس معلومات کو پرانی معلومات کو حذف کر کے شامل کیا گیا ہے، کیا کوئی مضمون کو دونوں مضامین کی معلومات شامل کر کے بہتر بنا سکتا ہے؟ پرانی معلومات تاریخچہ سے اٹھائی جا سکتی ہیں فہد احمد 10:18, 12 جنوری 2010 (UTC)

واپس "سنگی طباعت" پر