تبادلۂ خیال:سوانح حیات

زمرہ سوانح حیات کی موجودگی میں کیا اس مضمون کی ضرورت باقی ہے؟ کیا خیال ہے اس کو حذف نہ کر دیا جائے؟

حیدر 04:34, 13 جولا‎ئی 2006 (UTC)

  • اگر اس میں موجود مناسب مضامین کی کی دیگر مقامات پر موجودگی کا آپ نے یقین کرلیا ہے تو اسکو حذف کردینا ہی بہتر ہے۔
واپس "سوانح حیات" پر