تبادلۂ خیال:سونا کی پیداوار

شعیب صاحب سے گزارش ہے کہ شعیب-بوٹ کی کارکردگی پر نظر ثانی کریں کیونکہ یہ کئی صفحات میں == مزید دیکھیے == میں گڑبڑ کر چکا ہے یعنی line-break مٹا دیتا ہے۔
شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:29، 11 جولائی 2018ء (م ع و)

اس خامی کو درست کیا جا چکا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 12 جولا‎ئی 2018ء، بوقت 12 بج کر 48 منٹ (بھارت)
بہت بہت شکریہ!
شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:30، 11 جولائی 2018ء (م ع و)

سونا کی پیداوار سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "سونا کی پیداوار" پر