تبادلۂ خیال:سویا پھلی
- سویا بین ؟؟؟ آلمانی سوجا سے جاپانی میں سویا بنا ہے، سویا کو سویا ہی رکھنا ہے تو کم از کم ، سویا پھلی ، میں تو کوئی قباحت نہیں معلوم ہوتی۔ --سمرقندی 01:50, 29 اگست 2010 (UTC)
- جی میں نے تو عام فہم میں اس کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح استعمال کی تھی، مطلب روزمرہ کی اردو میں آج تک سویا بین ہی سنا اور پڑھا ہے۔ ظاہر ہے، تکنیکی لحاظ سے اس کا مجھے کچھ اندازہ نہیں۔ کیا بین کے لیے پھلی کی اصطلاح درست ہے؟--O.bangash 18:17, 30 اگست 2010 (UTC)
سویا پھلی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سویا پھلی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔