تبادلۂ خیال:سیاسی قتل
سوال
ترمیم"1989ء میں ضیاء الحق کو ایک ہوائی حادثہ ب نا کر قتل کیا گیا۔" اور اس طرح کی عبارتوں کو دیکھ کر یہ سوچ میں پڑ جاتا ہوں کہ کیا فی الواقع ہمارا ایسا تذکرہ لکھنا درست ہے یا یہ عبارتیں کہیں ذاتی رائے کی آئینہ دار تو نہیں؟ ایضًا کچھ دیگر حالیہ اندراجات۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46, 13 دسمبر 2015 (م ع و)
- آپ کی بات بجا ہے۔ لیکن مجبوری یہ ہے کہ قاتل ثبوت نہ چھوڑنے کی کوشش کرتا ہے۔ اور خود کو بری ذمہ کرتآ ہے۔ لہذا اگر کوئی قتل مشکوک بھی ہو تو اسے قتل کی فہرست میں لانا ہی پڑے گا۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:20, 13 دسمبر 2015 (م ع و)