تبادلۂ خیال:سید امیر علی (ٹھگ)
اسے ناول کے کردار کی بجائے، ناول پر ہونا چاہیے، ناول میں ہی کردار پر تبصرہ کیا جا سکتا ہے، ویسے بھی ناول کا کردار ایسی معروفیت نہیں رکھتا کہ، اس پر الگ سے افسانوی کردار کے تحت مضمون لکھا جائے، ویکی ڈیٹا کر دیا ہے میں نے، انگریزی مضمون کے مطابق ناول کا تعارف شروع میں شامل کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:25, 5 جون 2016 (م ع و)
میں نے باقی زبانوں میں اسے تلاش کیا ہے۔ اصل ناول بھی دیکھا۔ کہیں بھی امیر علی خان ٹھگ کے نام کے ساتھ سید نہیں لگا ہوا جسے یہاں غلط طور پر لگایا گیا ہے۔ براہ کرم اسے درست کریں۔
اصل میں میں سید امیر علی تاریخ اسلام کے ایک مشہور مصنف ہیں جس سے یہ کنفیوز کیا گیا ہے۔ سید امیر علی پر ایک الگ صفحہ لکھا جائے۔ اور اس صفحہ کا نام بدل کر سید ہٹایا جائے۔182.185.150.124 تاج محمد خیال
- اس پروپیگنڈا ناول میں سید کو Syud لکھا گیا ہے۔ اصل نام سید امیر علی ہی ہے۔
- اُس زمانے میں دو ہٹے کٹے بیل سمیت ایک بیل گاڑی کی قیمت صرف 95 روپیہ تھی۔
- Syed Ameer Ali is the only person who introduced Behram in the world of Thuggee and also made him the head of thuggee.[1]شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 9 اکتوبر 2020ء (م ع و)
سید امیر علی (ٹھگ) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سید امیر علی (ٹھگ) کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔