تبادلۂ خیال:سید شاہ شمس شیرازی
سوال
ترمیمکیا مذہبی مضامین لکھنے والے صارفین اس مضمون کا مطالعہ کر کے کوئی رائے دے سکتے ہیں؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:52, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- یہ ایک صوفی ولی کا مضمون ہے حماد سعید تبادلہ خیال 18:55, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- پس اس کو کچھ ترتیب کی ضرورت ہے اور معلومات کی جس میں مدد میں کرسکتا ہوں انشاء اللہ کل اس کو مکمل کیا جائے گا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 18:56, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- حاضر جوابی اور زود عملی کا شکریہ!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- پس اس کو کچھ ترتیب کی ضرورت ہے اور معلومات کی جس میں مدد میں کرسکتا ہوں انشاء اللہ کل اس کو مکمل کیا جائے گا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 18:56, 12 اپریل 2017 (م ع و)