تبادلۂ خیال:سید علی خامنہ ای

میرے خیال سے اس مضمون میں جانبداری کا مظاہرہ کیا گیا ہے

سوال

ترمیم

السلام علیکم ۔ جب کسی مضمون پر خذف شدگی والا میسج لگا دیا جاتا ہے تو کیا وہ ہر صورت حذف کر دیا جاتا ہے ؟ یا اس کو حذف ہونے سے بچانے کے لیے کوئی اور صارف اس کو ٹھیک کر سکتا ہے ۔

  • ایک مدت تک درست نہ کیے جانے پر حذف کیا جا سکتا ہے۔ --Urdutext 08:14, 29 اگست 2011 (UTC)

عنوان

ترمیم

آیت‌ اللہ سید علی خامنہ ای سے آیت‌ اللہ کا خطاب ہٹانا چاہیے انگریزی ویکی اور عربی ویکی سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:46, 26 اکتوبر 2017 (م ع و)

 Y تکمیل--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:35, 26 اکتوبر 2017 (م ع و)

اس آرٹیکل کا صحیح ترجُمہ

ترمیم

مینے بہت محنت سے اس آرٹیکل کا صحیح ترجمہ کیا تھا مگر کسی @Obaid Raza نے اسے واپس پھیر دیا Alialihaider (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22، 30 جولائی 2024ء (م ع و)

واپس "سید علی خامنہ ای" پر