آداب؛ مولانا محمد اسماعیل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:29، 3 اگست 2024ء (م ع و)

 

آداب؛ مولانا محمد اسماعیل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:47، 6 اگست 2024ء (م ع و)

انتباہ

ترمیم

السلام علیکم! بھائی علی حیدر صاحب ہمارے لکھے گئے مضامین کا مواد حذف نہ کیا جائے ورنہ آپ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے ۔ آپ اہل سنت کا مواد حذف کیوں کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کو اہل تشیع کا موقف لکھنا ہے تو نیچے سرخی دے کر آپ لکھ سکتے ہیں ۔ باحوالہ کاپی پیسٹ کیئے بغیر ۔ شکریہ محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00، 17 ستمبر 2024ء (م ع و)

  • یہ ملاحظہ فرمائیں اپنی ترمیم حذف والی [[1]]

آلاتی ترجمہ

ترمیم

آپ آلاتی ترجمہ سے مضامین بنا رہے ہیں۔ مثلا منصوبہ-706 اور اس کے علاوہ سنہری عقاب میں متن کا اضافہ۔ آپ انہیں درست کریں اور مزید آلاتی ترجمہ سے متن شامل نہ کریں کیونکہ اردو ویکیپیڈیا پر اس کی ممانعت ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:56، 22 اگست 2024ء (م ع و)

حسن اللہیاری نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ حسن اللہیاری نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:39، 19 ستمبر 2024ء (م ع و)

آلاتی ترجمہ

ترمیم

آپ آلاتی ترجمہ سے صفحات بنا رہے ہیں۔ مثلا ستمبر 2024 لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے انہیں فورا درست کریں بصورت دیگر ایست تمام صفحات حذف کر دیے۔ اور مزید ایسے صفحات بنائے نہ بنائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:56، 5 اکتوبر 2024ء (م ع و)

اسلامی جمہوریہ ایران کی تاریخ ایسے صفحات کو درست کریں۔ اوپر کیا انگریزی سے سانچے بھی یہاں نسخ کر دیتے ہیں جو کہ سرخ روابط اور پہلی ہی نظر میں بدنما صفحہ لگتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:40، 8 اکتوبر 2024ء (م ع و)

خود ساختہ نام

ترمیم

آپ نے ڈیورنڈ لائن کو ڈیورنڈ للکیر پر تبدیل کیا تھا۔ آئندہ آپ کسی صفحہ بلخصوص کسی خاص موضوع کے صفحہ کو بلا تبادلہ خیال تبدیل نہ کریں۔ آپ اس سے پہلے بھی یہ کر چکے ہیں، اسے آخری انتباہ سمجھیں۔ اس کے علاوہ یہ صفحہ کیا پے۔ ب.م.ن.ط انعام کیا اس نام کے بارے میں لوگ جانتے ہیں۔ آپ اپنے خود ساختہ ناموں سے صفحات نہ بنائیں اور اسے بھی دروست کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:57، 16 اکتوبر 2024ء (م ع و)

ب.م.ن.ط انعام نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ ب.م.ن.ط انعام نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:32، 17 اکتوبر 2024ء (م ع و)

مصطفی خمینی نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ مصطفی خمینی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:05، 19 اکتوبر 2024ء (م ع و)