تبادلۂ خیال:سید نورعالم گیلانی

  • اگر ان کی تصنیف واقعی شائع ہو چکی ہے تو میری رائے میں ان پر مضمون رکھا جاسکتا ہے۔ لیکن اس مضمون میں جو عقیدت مندانہ انداز اختیار کیا گیا ہے، اس کی گنجائش بالکل نہیں ہے۔ --کاشف عقیل 13:36, 7 جنوری 2010 (UTC)

سید نورعالم گیلانی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "سید نورعالم گیلانی" پر