سلام

آپ نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ جدید سائنس اس معجزہ کی تصدیق کرتی ہے لیکن اس بارے میں کوئی وضاحت یا ثبوت یا حوالہ نہیں دیا جو آپ کے اس نظریہ کی تصدیق کر سکے۔

شکریہ— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست 82.89.239.124 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سوال

ترمیم

"مواد کی جانچ پڑتال" کے تحت مواد نقل کر کے چسپاں کیا گیا ہے۔18:04, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)

مضمون کو نئے سرے سے لکھنے کی ضرورت ہے، خاص کر جدید سائنس کے نام پر جو بھی معلومات ہیں، وہ سب خیالی اور زبردستی کی تراشی ہوئی ہیں، باقی مواد اس ویب سائٹ نے یہاں سے نقل کیا ہے، نہ کہ وہاں سے یہاں نقل کیا گیا، کیون کہ وہاں یہ مواد 26 اکتوبر 2010ء کو پوسٹ کیا گیا، جب کہ یہاں یہ مواد 21 اکتوبر 2010ء کو ڈالا گیا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:22, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)
ان شاء اللہ میں اس کو نئے سرے سے لکھوں گا۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 00:44, 12 اکتوبر 2017 (م ع و)
واپس "شق القمر" پر