تبادلۂ خیال:شیطان
منتقلی عنوان
ترمیماس عنوان کو کس بنیاد پر منتقل کیا گیا، وہ بھی ایک دوسرے موضوع کے مواد کے لیے؟ یہ تخریب کاری ہے، آپ صفحہ حذف نہیں کر سکتے تو آپ دوسرے موضوعات کی طرف عنوان کو منتقل کرنا شروع کر دیں گے؟۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:56, 11 مئی 2017 (م ع و)
- وعلیکم السلام!
- عبید بھائی جو میں کہہ رہا ہوں غور سے سنیے اور جو میں ربط دے رہا ہوں وہ انگریزی ویکی کے ہیں کیونکہ ہمارے ویکی پر کسی نے بنانے کی زحمت نہیں کی اور جو بنائیں ہیں وہ بھی آدھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔کیا تخریب کاری ہے اور کیا نہیں مجھے لگتا ہے آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں لیکن کسی کے تبادلہ خیال کے لکھے الفاظ اور اعزازت حذف کرنا تخریب کاری نہیں؟ رہی بات منتقل کرنے کی تو مضمون کا مصنف غیر متحرک ہے۔۔ اور اس کے تحت منتقل کرنے کی کوتاہی کی میں نے The subject of the article has changed its name and the new name has come into majority use جو نام مضمون نگار نے رکھا ہوا تھا وہ پڑھیے اور مضمون میں موجود مواد کو۔۔۔۔۔منتقل کرنے کی وجہ شاید آپ جان جائیں گے کیونکہ عنوان کے نام سے بالکل ہٹ کر بات کی گئی ہے اور علامہ اقبال کا بہت کم لکھا گیا ہے دوسرے نقطہ نظر کے مقابلہ میں۔۔۔۔۔۔مگر جس نے تخریب کاری کری اس کو کچھ نہیں کہا گیا میں انگریزی ویکی پر بلاک ہوں تب ہی تمام اصول پر عمل کرنے کی اور خیال رکھنے کی کوشش کرتا ہوں میرا مقصد کسی کو دُکھ پہنچانا نہیں ہے مگر جو اصول و پالیسی کے خلاف ہے وہ غلط ہے جس طرح ایک صارف نے ایک صفحہ کو دو صفحوں میں پھیلا دیا۔۔۔۔ اور اس کو کہا کہ قرآن میں الگ لکھا ہوا ہے۔۔۔ (جو سچ ہے) مگر تعلق لوط (علیہ السلام) اور ان کی قوم سے بنتا ہے۔۔۔۔اس طرح صفحات کو پھیلانا صحیح ہے؟ اگر ایسی کوئی پالیسی ہے تو مجھے اس کا ربط دیں اگر وہ صارف چاہتا ہے کہ ایسا ہو تو اُن جناب کو سب کی دیوان عام پر رائے لینی ہوگی۔۔۔۔ لیکن پھر بھی اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں ویکیپیڈیا کو چھوڑ دوں تو میں چھوڑنے کو تیار ہوں۔۔۔ مگر ایک بار سوچیے۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 12:10, 11 مئی 2017 (م ع و)
- اچھا آپ کا مطلب ہے کہ ایک بندہ پاکستان کے عنوان سے مضمون شروع کرے اور اس میں پاکستان کے بارے کم اور بھارت کے بارے زیادہ مواد ہو تو، آپ بجائے اس میں پاکستان سے متعلق مواد شامل کرنے یا بھارت سے متعلق مواد نکالنے کے، اسے افغانستان عنوان کی طرف منتقل کر کے صرف افغانستان سے متعلق شامل کریں گے؟
- تبادلۂ خیال ایک رائے ہے، آپ اپنے صفحے سے کسی کا بھی لکھا ہوا مواد نکال سکتے ہیں، بغیر وجہ کے بھی۔ اور دوسرا جو کچھ آپ کے تبادلۂ خیال پر لکھتا ہے، اگر وہ چاہیے تو اسے نکال سکتا ہے، وہ الفاظ اس کی ملکیت سے نکل کر آپ کی ملکیت میں تو شامل نہیں ہو گے! اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنی رائے، تنقید تبصرہ الفاظ واپس لے رہا ہے، بے شک یہ اخلاقی طور پر نامناسب ہو سکتا ہے۔
- آپ انگریزی ویکی پر بلاک ہیں، اسی سے آپ کی اصول پسندی ظاہر ہوتی ہے۔
- جناب قرآن میں موجود ایک شخصیت پر صرف ایک ہی مضمون بن سکتا ہے، یہ اصول کہاں لکھا ہے؟ انگریزی ویکی دیکھیے، اناجیل کی ایک ایک آیت پر مضمون مل جائے گا۔ خود ہمارا منصوبہ ہے کہ ہم قرآن کی ایک ایک آیت پر مضمون شروع کریں، لیکن کچھ لوگوں کی فرقہ پرستی کی وجہ سے وہ کام شروع کرنے کی ہمت نہیں ہوئی، ورنہ فیس بک گروپ میں 2 سال پہلے اس پر تفصیلی بات ہوئی ہے۔
- میں نے کسی کو نہیں کہا کہ ویکی چھوڑ دے، آپ تو اصول و ضوابط کے بارے کافی جان گئے ہیں، سانچوں وغیرہ میں بھی کام کر لیتے ہیں، ہم نے نل بٹہ سناٹا جیسے صارفین کو جب تک ان میں حوصلہ تھا اصول و ضوابط کی پابندی کا، ان کو ساتھ چلایا ہے۔ منتیں کی ہیں، منتظمین تک پر غیر ضروری مضامین لکھنے پر تنقید کی ہے میں نے (جو میرے رائے میں غیر ضروری تھے) آپ شماریات دیکھیے ہر ایک منتظم کے مضامین کے عنوانات منتقل ہوتے رہے ہیں، ضم ہوتے رہے ہیں، حذف ہوتے رہے ہیں، منتظمین کے اردو یکی پر فعال ہونے کے ابتدائی ایام کے تبادلۂ خیال کو دیکھیے، ہم سب نے منتظمین کو برداشت کیا ہے، لیکن جب خود اچھی طرح ویکی اور اصولوں سے روشناس ہو جاتے ہیں تو وہی منتظمین ہم کو بالکل ٹھیک لگنے لگتے ہیں۔ آپ نئے ہیں، اس لیے ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے، جلد بازی اور ہر موضوع پر حرف آخر جیسی رائے مناسب نہیں ہوتی۔ دعا ہے کہ اردو ویکی کا بھلا ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:13, 11 مئی 2017 (م ع و)
- آمین خداوند واقعی میں اس ویکی کا بھلا کرے۔ ویسے سوچنے اور حیرت والی بات یہ ہے کہ قرآن کے معاملے میں کیسی فرقہ پرستی؟ قرآن تو سب کو ایک پلیٹ فارم پر لانے والی کتاب ہے جس کو شاید یہودی بھی اس کتاب کو پڑھتے۔۔۔۔۔ ہماری نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے بھی فرمایا تھا کہ میں تم میں ایک چیز چھوڑتا ہوں۔ اگر تم نے اس کو مضبوط پکڑ لیا تو گمراہ نہ ہوگے وہ کیا چیز ہے؟ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ہے۔۔۔۔۔ میں یہ کہہ رہا ہوں جو مختصر مواد ہے اس کو ضم کردیں اور اسی صفحہ کو تفصیلی لکھا جائے لیکن ابوالسرمد بھائی جان نے مجھے سمجھنے کے بجائے پہلے اعزازات واپس لیے (وہ بھی لوط علیہ السلام کے تبصرہ کے فوری بعد جس کو میں سمجھنے سے قاصر ہوں) اور پھر مجھے فیس بک پر بلاک کردیا خیر وہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے میں نے پھر بھی ان کے تبادلہ خیال پر بھی امن کا پیغام بھیجا آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔ بس اس بات کو یہیں رفع دفع کرتے ہیں اور آپ قرآنی آیت کے مضامین پر سب کی دوبارہ رائے لیجیے امید ہے کہ سب متفق ہونگے۔۔۔۔۔امید یہ بھی کرتا ہوں کچھ خاص مکتبہ فکر کے بھی متفق ہونگے۔۔ جس کو مکمل کرنے میں، میں بھی آپ کی مدد کرونگا۔ن۔۔۔۔۔۔لیکن آپ تو میری علمیت کا اندازا (مجھے آپ کی علمیت کا اندازا ہے کہہ کر) لگا چکے ہیں اور اصول پسندی کو ظاہر بھی کرچکے۔۔۔۔ اس ویکی کا اللہ بھلا کرے۔۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 05:09, 12 مئی 2017 (م ع و)
- یہ ابلیس کو خدا کا دشمن کس نے قرار دیا؟ کچھ دنوں میں ویکیپیڈیا کےحالات کافی خراب ہو گئے ہیں۔ چلیں ایک دو دن میں ان سب پنگوں کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:04, 12 مئی 2017 (م ع و)
- امین بھائی ابلیس پہلے سے موجود تھا (اسلامی نقطہ نظر) میں اسی لئے یہ نام رکھا گیا ابلیس کا اسم ذات۔ عبرانی لفظ ہے مگر اہل عرب اسے بلس سے ماخوذ کہتے ہیں جس کے معنی ناامید ہونے کے ہیں۔ چونکہ ابلیس کو اللہ سے کوئی امید نہیں رہی اس لیے ابلیس کہلایا۔ اسے شیطان اور عدو اللہ خدا کا دشمن بھی کہتے ہیں۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:30, 12 مئی 2017 (م ع و)
- یہ ابلیس کو خدا کا دشمن کس نے قرار دیا؟ کچھ دنوں میں ویکیپیڈیا کےحالات کافی خراب ہو گئے ہیں۔ چلیں ایک دو دن میں ان سب پنگوں کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:04, 12 مئی 2017 (م ع و)
- آمین خداوند واقعی میں اس ویکی کا بھلا کرے۔ ویسے سوچنے اور حیرت والی بات یہ ہے کہ قرآن کے معاملے میں کیسی فرقہ پرستی؟ قرآن تو سب کو ایک پلیٹ فارم پر لانے والی کتاب ہے جس کو شاید یہودی بھی اس کتاب کو پڑھتے۔۔۔۔۔ ہماری نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے بھی فرمایا تھا کہ میں تم میں ایک چیز چھوڑتا ہوں۔ اگر تم نے اس کو مضبوط پکڑ لیا تو گمراہ نہ ہوگے وہ کیا چیز ہے؟ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ہے۔۔۔۔۔ میں یہ کہہ رہا ہوں جو مختصر مواد ہے اس کو ضم کردیں اور اسی صفحہ کو تفصیلی لکھا جائے لیکن ابوالسرمد بھائی جان نے مجھے سمجھنے کے بجائے پہلے اعزازات واپس لیے (وہ بھی لوط علیہ السلام کے تبصرہ کے فوری بعد جس کو میں سمجھنے سے قاصر ہوں) اور پھر مجھے فیس بک پر بلاک کردیا خیر وہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے میں نے پھر بھی ان کے تبادلہ خیال پر بھی امن کا پیغام بھیجا آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔ بس اس بات کو یہیں رفع دفع کرتے ہیں اور آپ قرآنی آیت کے مضامین پر سب کی دوبارہ رائے لیجیے امید ہے کہ سب متفق ہونگے۔۔۔۔۔امید یہ بھی کرتا ہوں کچھ خاص مکتبہ فکر کے بھی متفق ہونگے۔۔ جس کو مکمل کرنے میں، میں بھی آپ کی مدد کرونگا۔ن۔۔۔۔۔۔لیکن آپ تو میری علمیت کا اندازا (مجھے آپ کی علمیت کا اندازا ہے کہہ کر) لگا چکے ہیں اور اصول پسندی کو ظاہر بھی کرچکے۔۔۔۔ اس ویکی کا اللہ بھلا کرے۔۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 05:09, 12 مئی 2017 (م ع و)
- انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحے کے مطابق کر دیا ہے۔ اگر کوئی اعتراض ہو تو تبادلہ خیال پر یعنی یہیں بات کر لیجیے گا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:13, 12 مئی 2017 (م ع و)
- قرآن ابلیس اور شیطان دو الگ نام استعمال کرتا ہے، قرآنی اصطلاحات، محاورات، تشبیہات، امثال، شخصیات، معجزات، اقوام، پر بہت سے مضامین اور فہرستیں بن سکتی ہیں، بائبل کے تو ہر ایک پر الگ الگ مضمون بنانے کے قائل ہیں، قرآن کا ساتھ دوسرا معاملہ کیوں رکھا جائے، اسی طرح باقی مذاہب کی مقدس کتابوں پر اسی طرز کے عنوانات کے تحت مضامین و فہرستیں بن سکتیں ہیں، آپ صرف منتقلی و صم کے اعمال سے باز رہيں اور تبادلۂ خیال کا سہارا لیں، تاکہ ہر بار آپ پر الزام نہ آئے کہ بغیر بات کیے منتقل کر دیا، ضم کر دیا، رجوع مکرر کر دیا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:19, 12 مئی 2017 (م ع و)