کیا صحابہ کو گا لی دینے والا مسلمان ھو سکتا حے

گالی دینا بذات خود ایک برا فعل ہے مگر گالی دینے سے کوئی غیر مسلم نہیں ہو جاتا۔ تاریخ کے مطابق تو وہ خود ایک دوسرے سے دشمنی اور جنگ کرتے رہے ہیں۔ جیسے حضرت عبداللہ بن زبیر، جیسے جنگ صفین و نہروان وغیرہ۔ تو کیا وہ مسلمان نہیں رہے؟

اس مضمون میں یہ واضح نہیں کہ صحابی کی تعریف کیا ہے؟ کیا تمام مسلمان جنہوں نے حضور کو دیکھا وہ صحابی ہیں؟ کیا ان سب کا احترام واجب ہے؟ کیا ان سب کی غلطیاں اجتہادی غلطی کہلاتی ہیں؟ اگر ہاں تو جنہوں نے حضرت عثمان کو شہید کیا وہ اجتہادی غلطی تھی؟--اردو دوست 18:56, 20 اکتوبر 2009 (UTC)

  • صحابہ کرام کے مابین اختلافات کو بھی آج کل کی سیاسی جماعتوں کے اختلافات پر قیاس کرلیا گيا ہے. آج کے اس مفاد پرست دنیا میں یہ سوچنا بھی ناممکن ہے کہ دو مخالف جماعتیں بیک وقت نیک نیتی سے کسی جائز مقصد کے لۓ لڑ سکتی ہیں. اس لۓ صحابہ کرام کی جماعتوں کے بارے میں یہ تصور بھی کچھ منافقین کو محال ہوتا ہے. گالی دینا بذات خود ایک برا فعل ہے لیکن واضح رہے کہ ایک عام مسلمان کو گالی دینا اور صحابہ کرام یہاں تک کہ ام المومنین حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ تک پہنچ جانا اور پھر بزعم خویش خود کو مسلمان گرداننا. --انتہا پسند 07:15, 21 اکتوبر 2009 (UTC)
  • دو سطر کے اس مضمون میں نا تو کوئی گالی نظر آتی ہے نا کوئی شہادت۔ --سمرقندی 08:22, 21 اکتوبر 2009 (UTC)
  • Good discussion. But no one answered the above questions--حقیقت پسند سالار 13:59, 21 اکتوبر 2009 (UTC)
واپس "صحابی" پر