تبادلۂ خیال:صحیفہ (ضد ابہام)

عبید بھائی اس مضمون کے نام سے ضد ابہام ہٹایا جائے یا پھر en:Scripture (disambiguation) کے ساتھ ویکی ڈیٹا میں شامل کردیں۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 17:20, 28 مئی 2017 (م ع و) صحیفہ یا مصحف اسلامی ادب کی اصطلاحات ہیں، یہ الگ عنوانات ہیں۔ ضد ابہام کا مطلب یہ نہیں کہ اب موضوع کا تعارف اڑا دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:09, 29 مئی 2017 (م ع و)

واپس "صحیفہ (ضد ابہام)" پر