صحیفہ (ضد ابہام)
صَحِیْفَہ صحف کا واحد ہے، اس کے لفظی معنی عربی میں پھیلی ہوئی چیز میں لکھا ہوا کاغذ، ورق، کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب کے ہیں۔ اس کا زیادہ تر استعمال الہامی کتاب جو اللہ تعالٰی کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی پر ہوتا ہے۔ صحیفہ سے مراد ہو سکتا ہے:
مضامین
ترمیم- صحیفہ ہمام ابن منبہ، سنی مجموعہ حدیث
- صحیفہ، اردو جریدہ
- صحیفہ صادقہ، شیعہ مجموعہ حدیث
- صحیفہ سجادیہ، شیعہ مجموعہ حدیث