تبادلۂ خیال:ضرب کلیم صبح
میرے خیال میں اس صفحہ کا نام "صبح (ضرب کلیم)" ، بلکہ "صبح (نظم)" صحیح رہے گا۔ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:10, 5 مارچ 2017 (م ع و)
ضرب کلیم صبح سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ضرب کلیم صبح کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔