تبادلۂ خیال:ضعیف االاعتقاد

ضعیف الاعتقادی کو مسلمانوں تک محدود کرنا صحیح نہیں یہ ہر مذہب و مسلک کے افراد میں پائی جاتی ہے۔ مزید کسی ایک شخص کی پرستش کا تذکرہ کرکے مضمون کی جانبداری مشکوک ہوگئی ہے۔ --اسپریچولسٹ (گفتگو) 04:54, 25 اکتوبر 2008 (UTC)

  • آپ بہتری و اضافہ جات کر سکتے ہیں، لیکن شخصی پہلو کو نکالنا نہیں چاہیۓ کہ یہی شخصی پہلو اصل میں اس تمام موضوع کی نفسیاتی وجہ ہے۔ --سمرقندی 04:57, 25 اکتوبر 2008 (UTC)
  • ملاحظہ فرمائیں۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 05:00, 25 اکتوبر 2008 (UTC)
  • موجودہ مختصر عبارت میں یہ خاصا بہتر ہے، ویسے لکھنے کو تو اس موضوع کے متعدد پہلو نکلتے ہیں، انسانی نفسیات سے قریب موضوع ہے اور اسی وجہ سے اھم اور دلچسپ ہے۔ --سمرقندی 05:05, 25 اکتوبر 2008 (UTC)
  • بجا فرمایا، آپ نے!--اسپریچولسٹ (گفتگو) 05:09, 25 اکتوبر 2008 (UTC)

ضعیف االاعتقاد سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ضعیف االاعتقاد" پر