تبادلۂ خیال:ضلع شکارپور

شخصیات اگر بہت معروف ہوں تو میری رائے میں ان کے نام/روابط مضمون میں رکھے جاسکتے ہیں۔ نسبتاً کم معروف ناموں کی اجازت نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی فہرست کو بہت لمبا کرنے دینا چاہیے۔ اگر اتفاق کریں تو حذف شدگی کا چانچہ ہٹا دیں۔ --کاشف عقیل 22:51, 27 نومبر 2011 (UTC)

واپس "ضلع شکارپور" پر