تبادلۂ خیال:طارق مسعود
یہ مضمون مورخہ undefined کو حذف کرنے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ گفتگو کا نتیجہ رکھیں ہے۔ |
منتظمین متوجہ ہوں
ترمیماس مضمون کا نام طارق مسعود سے مفتی طارق مسعود کرنے سے زیادہ وضاحت ہوگی کیوں کہ یہ مفتی لفظ کی اجافت سے مشہور ہیں کیوں کہ طارق مسعود نامی دیگر شخصیات بھی ہیں۔ اگر شروع میں مفتی لگانے سے کوئی مسئلہ ہو تو بعد میں بریکٹ کے ساتھ "طارق مسعود (مفتی)" بھی کیا جا سکتا ہے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 23:18، 27 ستمبر 2024ء (م ع و)