تبادلۂ خیال:طویل العمر کرکٹ کھلاڑیوں کی عالمی فہرست

عنوان ترمیم

کیا طویل العمر کی بجاے عمر رسیدہ مناسب نہیں ہے؟ :)  —خادم—  مورخہ 15 جنوری 2024ء، بوقت 8 بج کر 33 منٹ (بھارت) 03:03، 15 جنوری 2024ء (م ع و)

عنوان میں تبدیلی ترمیم

آپ کی تجویز صائب ہے ۔۔ ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:19، 15 جنوری 2024ء (م ع و)

واپس "طویل العمر کرکٹ کھلاڑیوں کی عالمی فہرست" پر