تبادلۂ خیال:عاقل عبید خیلوی
تنقید برائے حذف
ترمیمحذف کریں-- یہ مضمون ایک آئی پی سے لکھا گیا ہے اور خود نوشت لگتا ہے جس کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے وہ بھی اسی شخصیت کی لکھی ہے جس پر مضمون بنایا گیا ہے۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:17، 10 دسمبر 2019ء (م ع و)