خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)


 
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Bigbukhari

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004 میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 203,728 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

 


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

 


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) بٹن پر کلک کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کر لیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

بخاری سعید تبادلہ خیال 18:36, 13 دسمبر 2017 (م ع و)

تدفین ترمیم

بگ بخاری بھائی،

تہ دل سے آداب! مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب میں کسی شخص کو ہم خیال پاتا ہوں۔ میں نے دیکھا ہے کہ آپ نے تدفین میں اضافہ کیا ہے، امید ہے کہ آپ اسی طرح ویکیپیڈیا کے ساتھ بنے رہیں گے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:33, 16 دسمبر 2017 (م ع و)

ایک اور گزارش تھی کہ آپ حوالہ جات کا حاص خیال رکھیں مزید مدد کے لیے تعارف حوالہ جات کا مطالعہ کیجیے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:38, 16 دسمبر 2017 (م ع و)

بدایوں ترمیم

بدایوں میں اضافہ ایک اچھی کوشش ہے   بہت اچھے!۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:27, 20 دسمبر 2017 (م ع و)

بخاری سعید صاحب BukhariSaeed@ ترمیم

Bigbukhari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:47, 20 فروری 2018 (م ع و)آداب   

معذرت چاہتا ہوں کہ بہت دن بعد آپ کے پیغامات کا جواب دے رہا ہوں۔ چونکہ موبائل پر ہی استعمال کرتا رہا اور وہاں ایسا کوئی سلسلہ پیغامات کا نہیں جس سے علم ہوتا۔ کوشش میری یہی ہوتی ہے کہ کچھ سیکھ لوں یا سکھا دوں۔ جناب کی طرف سے کی گئی ایک رد سے ظاہر ہوتا ہے کہ بااختیار ہیں توعرض یہ ہے کہ موبائل میں بھی یہ تمام سہولیات جس قدر ممکن ہو شامل کی جائیں۔ زیادہ آداب

جنم اور پیدائش ترمیم

آداب

جناب جنم اور پیدائش میں کچھ فرق نہیں بلکہ پیدائش اردو میں زیادہ مستعمل ہے اسی لیے اس کو بدلنا غیر ضروری ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 01:48، 12 اپریل 2018ء (م ع و)

 
جناب Bigbukhari کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی


آداب ترمیم

محترم!

کیا آپ اپنا میل یا وٹس نمبر فراہم کر سکتے ہیں؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:28، 20 مئی 2018ء (م ع و)

آداب bukhari@***.com میرا ای میل ہے ۔ وٹس ایپ بھی ای میل سے آپ کو فراہم کر دونگاBukhari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:32، 20 مئی 2018ء (م ع و)

میل کر دیا ہے آپ میں نے دیکھیے :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:34، 20 مئی 2018ء (م ع و)

شکریہ! ترمیم

  ستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و)


 
جناب Bigbukhari کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

اعزاز آپ کے لیے! ترمیم

  اعزاز برائے محنت وجانفشانی
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی محنت، لگن، بے لوث خدمت اور اردو قارئین کو نئے موضوعات پر بہترین مضامین سے نوازنے کے لیے یہ حقیر سا اعزاز آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ امید ہے ہم ویکی نویسوں کو ہمیشہ آپ کی ہم رکابی کا شرف حاصل رہے گا۔ :)  —خادم—  مورخہ 10 جولا‎ئی 2018ء، بوقت 7 بج کر 10 منٹ (بھارت) 13:40، 10 جولائی 2018ء (م ع و)
میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں  بخاری سعید تبادلہ خیال 14:01، 10 جولائی 2018ء (م ع و)

شکریہ ترمیم

آداب ! بہت شکریہ محترم شعیب بھائی اعزاز سے نوازنے کا♥ اور جناب بخاری سعید بھائِی آپ کا بھی شکریہ♠ امید ہے راھنمائی اور حوصلہ افزائی فرماتے رہیں گے۔ --آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:49، 13 جولائی 2018ء (م ع و)

 بخاری سعید تبادلہ خیال 12:50، 13 جولائی 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 300 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترمیم

  300 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 300 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 17:22، 5 اگست 2018ء (م ع و)

شکریہ! ترمیم

  ستارہ برائے امن کے پیامبر 2018ء
امن کے پیامبر 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:02، 21 اگست 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء ترمیم

جناب Bigbukhari کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد (تبادلۂ خیال) 14:30، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

آپ نے کافی دیر سے رابطہ کیا؟ اب تو دس دن ہی رہ گئے ہیں غالبا آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:53، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

@Bigbukhari: معاف کیجیے گا میں نے آج ہی یہ منصوبہ بنایا ہے تاریخ 1 اکتوبر تا 1 نومبر ہے۔ میں صحیح کردیتا ہوں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال) 15:16، 19 ستمبر 2018ء (م ع و) جی بہتر ! مجھے مزید تفصیلات اور ربط وغیرہ ارسال کر دیں ای میل سے یا جیسے مناسب ہو

@Bigbukhari: میرا واٹس ایپ رابچہ نمبر 03008047392 اور ای میل ha183682@gmail.com ہے۔ اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا سے متعارف کروا سکرے ہیں۔ امید ہے آپ سب دوست اس منصوبہ میں میری اور اردو ویکیپیڈیا کی مدد کریں گے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال) 15:37، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء ترمیم

میں ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء/غیر موجود اہم مضامین کی فہرست مکمل کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ اگر آپ میری مدد کردیں تو بہت نوازش ہو گی۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال) 04:59، 20 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے ترمیم

یہاں پر آپکی رائے کی ضرورت ہے!!! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:20، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

سانچہ:صارف پنجاب فلمی شخصیات ترمیم

آپ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں میری آپ سے درخواست ہے کہ اپنے صارف صفحہ پر یہ سانچہ لگائیں۔ {{سانچہ:صارف ایشیائی فلمی شخصیات}} جو اس طرح ظاہر ہوگا:


حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:33، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

آپ کا ای میل ترمیم

میں نے آج آپکا ای میل پڑھا۔ معذرت چاہتا ہوں کہ جلدی جواب نہیں دے پایا۔ میں نے دو مہینے والی غلطی درست کردی ہے لیکن کیا ابھی بھی وپ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء/غیر موجود اہم مضامین میں آگے جاکر en لکھا آرہا ہے؟؟ آپ جلدی دیکھ کر بتائیں تاکہ میں اسے درست کرسکوں۔ آپ کا بہت شکریہ! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:38، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

کچھ ا بھی ہیں لیکن زیادہ تر ہو چکے ہیں۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:37، 24 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار ترمیم

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء ترمیم

محترم صاحب!

جناب Bigbukhari کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع ترمیم

جناب Bigbukhari کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

Khowar Wikipedia ترمیم

کھوار ویکیپیڈیا ترمیم

محترم کیا آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہماری مدد کرسکتے ہیں،زمرہ جات، سانچہ جات ، ماڈیول اور دیگر تکینیکی کام کے سلسلے میں آپ کی مدد کی یہان https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ بطور ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر شامل ہونگے --Rachitrali 06:42، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)

بہت شکریہ جناب نے رابطہ کیا ، زبان مذکورہ سے خاکسار کو آگہی نہیں ؛ پشتو ، فارسی ، ہندکو ، پنجابی ، پوٹھوہاری اور کیمبل پوری جیسی مقامی زبانوں میں لکھ پڑھ لیتا ہوں ؛ پھر بھی جو ممکن مدد ہوسکے گی حاضر ہوں۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:41، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و) شکریہ جناب، آپ صرف ہمارے لیے تکنیکی کام، ماڈیول، ابواب، زمرہ جات، سانچہ جات اور انفوباکس بنانے میں ہماری مدد کریں، یہاں پر https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw جاکر آپ تکنیکی کام انجام دے سکتے ہیں، --Rachitrali 04:54، 8 فروری 2019ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترمیم

  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 17:56، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)

شکریہ جناب والا 😊--آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:18، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار ترمیم

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء ترمیم

محترم صاحب!

آپ وپ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں۔ اگر آپ نے 1 اکتوبر، 2018ء تا اب تک کوئی مضمون تخلیق کیا یا پھر کسی پرانے مضمون میں توسیع کی تو برائے مہربانی اسے شامل کردیں۔ شامل کرنے کا طریقہ:

  • نئے مضمون شامل کرنے کے لیے:


زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین زمرہ لگادیں۔

  • کسی مضمون کی توسیع شامل کرنے کے لیے:


زمرہ:توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء زمرہ لگادیں۔
حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و) حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:18، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)


کچھ شامل تو کیے ہیں ہم نے اور ان میں زمرہ بھی لکھا تھا آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:23، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)

پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء ترمیم

محترم Bigbukhari صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

رائے درکار ترمیم

محترم،

اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ ترمیم

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ ترمیم

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء ترمیم

 
تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی اشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

میلاد مسیح اور سال نو مبارک ترمیم

  خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب Bigbukhari صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری ترمیم

محترم Bigbukhari صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

اردو چینی ہمکاری منصوبہ ترمیم

 
جناب Bigbukhari کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) ترمیم

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

خلافت و ملوکیت/ توازن ترمیم

السلام علیکم!

مضمون خلافت و ملوکیت کے تنقیدی جائزے اور ہدایات پر بہت نوازش اور شکریہ۔ بحیثیت نو وارد ویکی نویس، آپ کی مزید راہ نمائی کی حاجت رہے گی۔

مضمون میں توازن پیدا کرنے کے لیے جلد مزید مواد اس میں شامل کر دیا جائے گا۔ البتہ اتنا ہی مقابل دفاعی مواد لانا نہ تو ممکن ہے اور نہ ہی واقع کے مطابق ہے کیوں کہ اس کتاب کے دفاع میں لکھا گیا مواد رد میں تحریر کردہ مواد سے بہت کم ہے۔ابو الحسین آزاد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:32، 19 اپریل 2019ء (م ع و)

ابو الحسین آزاد وعلیکم السلام ! امید ہے جناب ہمارے موقف کو سمجھ گئے ہونگے۔ بعض اوقات ممکن نہیں ہوتا کہ تمام فریقین کی آراء کا مواد یکساں مقدار میں دستیاب ہو تو پھر ایسا کیا جاتا ہے کہ جس کا سب سے کم ہو باقیوں کو اس سے کم و بیش کر دیا جائے اور کسی رائے کو غالب نہ آنے دیا جائے۔ ہم آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کے لئے حاضر ہیں ۔ بہت شکریہ والسلام آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:36، 23 اپریل 2019ء (م ع و)


کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ترمیم

بخاری بھائی کھوار ویکپیڈیا [1] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 05:45، 15 مئی 2019ء (م ع و)

عید مبارک ترمیم

 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) ترمیم

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک ترمیم

 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

سیاسی شخصیات کے حوالے سے پالیسی ترمیم

السلام علیکم۔ آپ نے سیاسی شخصیات کے کئی صفحات کے تبادلہ خیال جیسے تبادلۂ خیال:میاں جاوید لطیف، تبادلۂ خیال:چودھری بلال احمد، تبادلۂ خیال:محمد عرفان ڈوگر اور تبادلۂ خیال:شزرا منصب علی خان وغیرہ پر ایک ہی سوال پوچھا ہے۔ ایسی صورتحال میں ، جب کئی مضامین کے بارے میں ایک ہی سوال پوچھنا ہو تو مضمون بنانے والے کے تبادلہ خیال پر پیغام دے دیا کریں۔ اس طرح ہر صفحے کے تبادلہ خیال پر جواب دینے کی ضرورت نہیں پڑے بلکہ گفتگو ایک ہی جگہ رہے گی۔ آپ نے پوچھا ”آج اس طرح کے یک سطری یعنی ایک سطر اور خانہ معلومات پر مشتمل کافی سارے سیاسی شخصیات یک جماعتی صفحات تخلیق کیے گئےہیں اور سب لوگ ایسے معروف بھی نہیں۔ کیا پالیسی ہے ویکیپیڈیا کی اس بارے میں ؟ “ ۔ اس حوالے سے پالیسی کچھ اس طرح ہے۔ اگر کسی شخصیت کا صفحہ انگریزی ویکی پر موجود ہے تو آپ معروفیت کی پرواہ کیےبغیر ہی اسے اردو میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ انگریزی پر جو معروف ہے، اسے اردو پر بھی معروف سمجھا جاتا ہے۔ میں نے جو صفحات بنائے ہیں، وہ سیاسی شخصیات سے متعلق ہیں۔ یہ عام سیاسی شخصیات نہیں بلکہ الیکشن جیت کر باقاعدہ قومی اسمبلی میں جا چکی ہیں۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین معروف ہوتےہیں۔ ان کے لیےقومی یا صوبائی اسمبلی یا الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کو بطور حوالہ شامل کیا جا سکتا ہے۔ ان سب شخصیات کے صفحات انگریزی ویکی پر بھی ہے۔ اس لیےان کےمعروفیت کے حوالے سے بے فکررہیں۔ اس کے ساتھ آپ کو عید مبارک--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:02، 12 اگست 2019ء (م ع و)

منتخب شدہ رکن قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کو ویکیپیڈیا پر معروف شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر یک سطری ہیں۔ لیکن ساتھ میں اضافہ ہو گا۔ کیوں کہ حلقوں کے مضامین بھی ساتھ میں درست کیے جائیں گے تو یہ دونوں طرز کے صفحات بہتر ہو جائیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:20، 12 اگست 2019ء (م ع و)

@امین اکبر @Obaid Raza سوال کا اہم حصہ یعنی یک جماعتی ہنوز تشنہ تشریح ہے۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:10، 13 اگست 2019ء (م ع و)

آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ سب ایک ہی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں؟ اصل میں ایک پیرا گراف لکھ کر ایک ساتھ بہت سے بنائے گئے ہوں گے اس لیے آپ کو ایسا لگا۔ ویسے بھی یہ صارف پر ہے کہ کس مضمون پر کام کرنا چاہتا ہے۔ یہ پابندی تو نہیں لگائی جا سکتی کہ اس سیاسی جماعت پر بنائے تو غیر جانبداری ثابت کرنے کے لیے دوسری سیاسی جماعت پر بھی بناؤ۔ اصل چیز تو یہ ہے کہ جو مضامین ہیں کیا ان میں جانب داری، تعصب، اشتہار بازی، ذاتی تحقیق تو شامل نہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:16، 13 اگست 2019ء (م ع و)
بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ اتنے دھیان سے نئے مضامین پر نظر رکھتے ہیں۔ یہ آپ کے پرخلوص اور غیر جانب داری کی دلیل ہے، ہم تنقید کرتے ہیں تب ہی اردو ویکیپیڈیا درست سمت میں جا رہا ہے، تنقید بہت ہی اہم جزو ہے، امید رکھتا ہوں کہ آپ ناراض نہیں ہوئے اور یہ سلسلہ سوال جاری رکھیں گے۔ اس میں اردو ویکیپیڈیا کا مستقبل ہے کہ ہم کڑی نظر رکھیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:20، 13 اگست 2019ء (م ع و)
@Obaid Raza ہمارے پیش نظر جو دو بنیادی باتیں ہیں ان میں سے پہلی غیر جانبداری اور دوسری مضمون کا حجم، یعنی مضمون ایک معقول حجم کا ہو صرف تخلیق صفحہ و عنوان مقصد نہ ہو اس قدر مواد ہو جو کفایت بقدر دیباچہ کرے۔ رہی بات تسلسل یک رنگی کی تو اس پر قدرے حیرت ہوئی تھی، ہم نے بھی یہودیت پر ایک تسلسل سے مضامین لکھے تھے لیکن تب ایک مسابقہ تھا اور جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ صارف پابند نہیں تو ہم اس کو تسلیم کرتے ہیں کہ ایسا ہی ہے اور ہم سے کبھی تسلسل یک موضوعی ہوجائے تو اگلی نشت میں موضوعات معکوس کو لکھنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہمہ رنگی اور تنوع برقرار رہے۔ہماری فہرست مضامین عیاں بر جہاں ہے۔ -- آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:52، 13 اگست 2019ء (م ع و)
@آغاجہانگیربخاری اس بات پر تو میں نے بھی اتنا غور نہیں کیا کہ جو مضامین بنے ہیں، وہ ایک ہی سیاسی جماعت کی شخصیات کے ہیں۔ اصل میں، میں 2013 کے الیکشن میں جیتنے والے تمام امیدواروں کے صفحات بنا رہا ہوں۔ کچھ بن گئے باقی ورڈ فائل سے کاپی پیسٹ کر کے بنانے ہیں۔ یہ تمام صفحات ہر حلقے کے جیتنے والے امیدوار کے ہیں، چاہے اس کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو۔ معروف شخصیات کے مختصر مضامین سے بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ان میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا رہے گا۔ میں ہر شہر کا ایک سانچہ بنانا چاہتا ہوں۔ اس میں ایک سرخی سیاسی شخصیات کی بھی ہو گی جیسے سانچہ:مظفرگڑھ میں ہے۔ جب ایک شہر سے متعلقہ ہر مضمون میں یہ سیاسی شخصیات نظر آئیں گی تو اس شہر کے صارفین بھی ان مضامین میں اضافہ کریں گے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51، 16 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد ترمیم

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

تاریخ ہند ترمیم

السلام علیکم! جیسا کہ ہم نے ماضی میں تذکرہ کیا تھا۔ اب تاریخ ہند پر کام شروع کرنا چاہیے۔ اگر آپ راضی ہوں تو لائحہ عمل بناتے ہیں۔فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:40، 15 اگست 2019ء (م ع و)

وَعَلَيْـــكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْـــمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُہ @فیصل انس — اس کے لیے قطعات یا پیرا گراف ہم آپس میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ اور ہر ایک اپنی فرصت کے مطابق اپنے حصے کا مواد شامل کرتا رہے اس سے تکرار مواد سے بچا جا سکے گا۔ آپ جب مناسب سمجھیں ہمیں آگاہ کردیں پھر اس کی تقسیم اور طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کر لیتے ہیں۔آپ کی جو تجاویز ہونگی وہ بھی شامل ہو جائینگی۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:46، 16 اگست 2019ء (م ع و)
ٹھیک ہے۔ یہ بہتر مشورہ ہے۔ میں دیباچہ کی ذمہ داری لیتا ہوں اور آپ Prehistoric era اور اگر مزید موقع ہے تو Prehistoric era۔ یا پھر بالعکس کر لیں۔ ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ دیباچہ کا پہلا قطعہ ہم کرلیں اور اگلا آپ۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں)
گویا ہم زمانہ قبل از تاریخ والا قطعہ شروع کر دیں؟ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:31، 17 اگست 2019ء (م ع و)

Project Tiger 2.0 ترمیم

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

Community Insights Survey ترمیم

RMaung (WMF) 15:55، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey ترمیم

RMaung (WMF) 19:35، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey ترمیم

RMaung (WMF) 17:30، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء ترمیم

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج ترمیم

  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard ترمیم

Dear Participants and Organizers,

Congratulations!

It's WAM's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2019, the fifth edition of WAM. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the WAM International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2019. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16، 3 جنوری 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard ترمیم

 
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for WAM postcard 31/01/2019 UTC 23:59. If you haven't filled the google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.01


MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58، 20 جنوری 2020ء (م ع و)

محترم Bigbukhari صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard: All postcards are postponed due to the postal system shut down ترمیم

 
Wikipedia Asian Month 2019

Dear all participants and organizers,

Since the outbreak of COVID-19, all the postcards are postponed due to the shut down of the postal system all over the world. Hope all the postcards can arrive as soon as the postal system return and please take good care.

Best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.03

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر ترمیم

 







جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients ترمیم

 
tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)

Digital Postcards and Certifications ترمیم

 
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Because of the COVID19 pandemic, there are a lot of countries’ international postal systems not reopened yet. We would like to send all the participants digital postcards and digital certifications for organizers to your email account in the upcoming weeks. For the paper ones, we will track the latest status of the international postal systems of all the countries and hope the postcards and certifications can be delivered to your mailboxes as soon as possible.

Take good care and wish you all the best.

This message was sent by Wikipedia Asian Month International Team via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58، 20 جون 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award ترمیم

 
 

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)

We sent you an e-mail ترمیم

Hello Bigbukhari,

Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.

You can see my explanation here.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی ترمیم

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020 ترمیم

 
Wikipedia Asian Month 2020

Hi WAM organizers and participants!

Hope you are all doing well! Now is the time to sign up for Wikipedia Asian Month 2020, which will take place in this November.

For organizers:

Here are the basic guidance and regulations for organizers. Please remember to:

  1. use Fountain tool (you can find the usage guidance easily on meta page), or else you and your participants’ will not be able to receive the prize from WAM team.
  2. Add your language projects and organizer list to the meta page before October 29th, 2020.
  3. Inform your community members WAM 2020 is coming soon!!!
  4. If you want WAM team to share your event information on Facebook / twitter, or you want to share your WAM experience/ achievements on our blog, feel free to send an email to info@asianmonth.wiki or PM us via facebook.

If you want to hold a thematic event that is related to WAM, a.k.a. WAM sub-contest. The process is the same as the language one.

For participants:

Here are the event regulations and Q&A information. Just join us! Let’s edit articles and win the prizes!

Here are some updates from WAM team:

  1. Due to the COVID-19 pandemic, this year we hope all the Edit-a-thons are online not physical ones.
  2. The international postal systems are not stable enough at the moment, WAM team have decided to send all the qualified participants/ organizers extra digital postcards/ certifications. (You will still get the paper ones!)
  3. Our team has created a meta page so that everyone tracking the progress and the delivery status.

If you have any suggestions or thoughts, feel free to reach out the WAM team via emailing info@asianmonth.wiki or discuss on the meta talk page. If it’s urgent, please contact the leader directly (jamie@asianmonth.wiki).

Hope you all have fun in Wikipedia Asian Month 2020

Sincerely yours,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.10


ویکی یورال ترمیم

[2] ویکی یورال کے اپنے موضوعات ہیں، جو ایشیائی موضوعات ہی ہیں۔ اس لیے اگر آپ دونوں جگہ ایک ہی مضمون شامل کرنا چاہتے ہیں تو، اس لنک پر جن یورال متعلقہ مضامین کی فہرست ہے، ان میں سے موضوع منتخب کریں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:23، 7 نومبر 2020ء (م ع و)

عبدالکریم ترمیم

آداب آغا صاحب، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے-- میں نے آپ کے صفحے عبدالکریم کو منشی عبد الکریم کی جانب رجوع مکرر کر دیا ہے ویسے یہ صفحہ پہلے سے موجود تھے-- اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو ہم سے پوچھ سکتے ہیں---شکریہ --- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:54، 18 نومبر 2020ء (م ع و)

رائے درکار ترمیم

آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:14، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020 Postcard ترمیم

 
Wikipedia Asian Month 2020

Dear Participants, Jury members and Organizers,

Congratulations!

It's Wikipedia Asian Month's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2020, the sixth Wikipedia Asian Month. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the Wikipedia Asian Month International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2020. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

  • This form will be closed at February 15.
  • For tracking the progress of postcard delivery, please check this page.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team, 2021.01

Wikipedia Asian Month 2020 Postcard ترمیم

 
Wikipedia Asian Month 2020

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for Wikipedia Asian Month postcard 15/02/2021 UTC 23:59. If you haven't filled the Google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team, 2021.01

ویکی نسائیت اور لوک ریت کا موضوع ترمیم

السلام علیکم،

آپ نے میرے دو مضامین شان (گلوکار) اور بھارت میں ایل جی بی ٹی کو ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء میں نا منظور کیا ہے حالانکہ دونوں عناوین فہرست عناوین میں موجود ہیں۔ واضح ہو کہ یہ مسابقہ محض خواتین کا نہیں بلکہ لوک ریت بھی ہے اور اس میں موسیقی بھی شامل ہے۔ ایل جی بی ٹی خود نسائیت کا ایک موضوع ہے۔ امید ہے غور کریں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:09، 11 فروری 2021ء (م ع و)

  میں فیسمین کے ساتھ متفق ہوں!۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07، 11 فروری 2021ء (م ع و)
جی بہتر ہم دوبارہ دیکھتے ہیں۔: آغابخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:30، 13 فروری 2021ء (م ع و)
ان کے مضامین ابھی بھی منظور نہیں ہوئے!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:09، 5 مارچ 2021ء (م ع و)
کون سے مضامین نہیں منطور ہوئے ؟ آغابخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:01، 5 مارچ 2021ء (م ع و)

ویکی نسائیت اور لوک ریت کا موضوع ترمیم

السلام علیکم، آپ نے میرے ایک مضمون زنجبار کلب کو مفروضے کے سبب منظور نہیں کیا، میں نے اپنے تئیں لفظ بہ لفظ پڑھ کر مضمون کی اغلاط درست کرنے کی کوشش کی ہے۔ میرے کسی مضمون پر کم سطریں ہونے کی وجہ سے اعتراض اٹھایا جا رہا ہے تو کسی مضمون پر مکمل مشینی ترجمہ ہونے کا۔ کچھ لچک پیدا کریں اور حوصلہ افزائی کریں نہ کہ حوصلہ شکنی۔

وعلیکم السلام ! آپ کے بیشتر مضامین قبول کر لئے گئے ہیں، اس مضمون پر نظر ثانی کر لیں، بامحاورہ زبان و بیان ہو۔ اسی طرح فاطمہ بنت اسود کے دوسرے قطعہ کو بھی دیکھ لیں۔ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ مضامین قبول کئے جائیں۔ زیادہ آداب آغابخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:15، 9 مارچ 2021ء (م ع و)

مذکورہ مضمون کو منظور کروانے کے لئے جو درکار ہے وہ بتائیں۔ جو منظور نہیں ہوئے ان کو دوبارہ کیسے منظور کروایا جا سکتا ہے؟ یہ بھی معلومات دے دیں۔ جزاک اللہ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:50، 9 مارچ 2021ء (م ع و)

جو منظور نہیں کئے گئے وہ دوبارہ کیسے منظور ہو پائیں گے؟ طریقہ کار کیا ہو گا؟--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 13:41، 9 مارچ 2021ء (م ع و)
اعتراض دور کرنے کے بعد خود بخود منظور ہو جائیں گے یا کوئی طریقہ کار اپنانا ہو گا۔ کیونکہ میں نے ایک مضمون کے متن میں اضافہ بھی کیا لیکن وہ ابھی تک منظور نہیں ہوا۔--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 18:44، 9 مارچ 2021ء (م ع و)

نسوانیت اور لوک ریت، فلم موضوع ترمیم

آداب، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے-- آپ نے میرے فلم کے سارے مضامین نامنظور کر دیے ہیں جب فلم کا موضوع موجود ہے- دیکھیں---حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:23، 9 مارچ 2021ء (م ع و)

منظور کر لئے گئے ہیں۔ آغابخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:59، 10 مارچ 2021ء (م ع و)

نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں آپ کی بہ طور حکم گراں قدر خدمات ترمیم

السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں آپ نے بہ طور حَکَم گراں قدر خدمات کا میں تہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ آپ نے کافی باریکی سے ہر مضمون کو جانچا اور پرکھا۔ آپ کی یہ خدمات قابل تحسین ہیں اور ان شاء اللہ یہ آگے بھی اس ترمیمی دوڑ سے جڑے لوگوں کو اور تعاون کرنے میں محرک ثابت ہوں گی۔ بہر حال ایک بار پھر شکریہ اور نیک تمنائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:59، 27 اپریل 2021ء (م ع و)


--@Hindustanilanguage: آپ جیسے مدبر، معتبر اور سینئیر رکن کے یہ الفاظ خاکسار کے لیے سند اعزاز ہیں۔ جزاک اللہ آغابخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:13، 10 مئی 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات ترمیم

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities ترمیم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں ترمیم

محترم Bigbukhari،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2021ء میں شرکت کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترمیم

  20 مضامین
مبارک ہو، آپ ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2021ء میں بلحاظ تعداد مضامین دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا آپ کی اس مخلصانہ کوشش پر انتہائی مشکور ہے۔!

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55، 1 دسمبر 2021ء (م ع و)

انگریزی الفاظ ترمیم

محترم صاحب!

آپ کے مضامین میں غیر ضروری طور پر انگریزی الفاظ کا استعمال ہو رہا ہے۔ اور کئی جگہ جملوں کی ساخت بھی درست نہیں ہوتی۔ براہ مہربانی ہر مضمون کو تسلی سے درست کرنے کے بعد شامل کریں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:47، 2 فروری 2022ء (م ع و)
ترجمہ ٹول انڈیا کا ترجمہ ہندوستان کرتا ہے، جو اردو ویکی پر متحدہ ہندوستان کے لیے استعمال ہوتا ہے موجود انڈیا کے لیے اس کا ترجمہ بھارت کیا کریں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:48، 2 فروری 2022ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2021 Postcard ترمیم

Dear Participants,

Congratulations!

It's Wikipedia Asian Month's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2021, the seventh Wikipedia Asian Month. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the Wikipedia Asian Month International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2021. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

This form will be closed at March 15.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team, 2022.02

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open ترمیم

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline ترمیم

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.

بخش سنگھا نامزد برائے حذف ترمیم

 

آداب؛ بخش سنگھا نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:55، 7 جنوری 2024ء (م ع و)