تبادلۂ خیال:عالمی امن فوج

اس مضمون کانام انگریزی سے بدل کر اردو میں “امن جوئی“ رکھا جائے تو بہتر ہوگا۔ اور زمرہ “اقوام متحدہ“ رکھے جانے کی تجویز پیش کش۔ Ahmadnisar 12:43, 11 مارچ 2009 (UTC)

یہ مضمون اردو حلقوں میں عالمی امن فوج کے نام سے معروف ہے جبکہ یہاں اس مضمون کو ہی حذف کر دیا گیا ہے۔-- 04:34, 20 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

عالمی امن فوج سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "عالمی امن فوج" پر