تبادلۂ خیال:عالمی مقامیابی نظام
- کیا اسکے لیۓ ----- عالمی مقامیابی نظام ----- زیادہ بہتر عنوان نہیں ہوگا۔
- براۂ کرم اپنے مضمون میں انگریزی ویکی کا بین الویکی ربط ضرور دے دیا کیجیۓ۔ سمرقندی
مقامیابی
ترمیملفظ ‘‘مقامیابی’’ مجھے صحیح لگتا ہے. یہ لفظ بھی استعمال ہوسکتا ہے.
- positioning کے لیۓ مقامیابی ہی مناسب لگتا ہے کیونکہ اختراع کے استعمال سے صرف نظر کرتے ہوۓ اصطلاح پر غور کرنا ضروری ہے۔ positioning کا مفہوم کسی مقام کو عطا کرنا ، کسی کے کسی مقام پر موجود ہونے کا تعین کرنا ہوتا ہے اور یہ تصور شناخت اور شناسی سے بہت مختلف ہے۔ --سمرقندی 08:21, 15 جنوری 2009 (UTC)
- عرض مکرر ہے کہ positioning کا لفظ مقام عطا کرنے کے معنوں میں ہے، اس کے انگریزی ترجمے کو انگریزی ویکیپیڈیا پر غور سے پڑھنا مناسب ہوگا کہ کہا کیا جارہا ہے۔ عطا کرنے، حاصل کرنے اور بخشنے کے لیۓ شناسی نہیں بلکہ یابی مناسب ہے؛ جیسے فتح حاصل کرنا سے فتحیابی۔ اس فارسی لغت پر دیکھ لیجیۓ positioning کے لیۓ موقع (جگہ / مقام) سے موقع یابی لکھا ہے نا کہ موقع شناسی۔ --سمرقندی 06:22, 16 جنوری 2009 (UTC)