تبادلۂ خیال:عالمی یوم مزدور

کیا اس کے بین الویکی روابط درست ہیں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:21, 15 نومبر 2014 (م ع و)

ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ‘لیبر ڈے‘ کے نام سے ایک تعطیل ہے۔ اور بین الاقوامی سطح پر ‘انٹرنیشنل ورکرس ڈے‘ اور انٹر نیشنل لیبر ڈے، اور مئی (مے) ڈے کے نام سے تعطیلات ہیں۔ انہیں غور سے دیکھا جائے، اور مناسب مضامین تخلیق کیے جائیں۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:33, 15 نومبر 2014 (م ع و)
اس صفحہ میں جو انگریزی ویکیپیڈیا مضمون کا ربط ہے، کیا وہ درست ہے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:58, 15 نومبر 2014 (م ع و)
جی نہیں۔ مئی دن یا مئی ڈے کے لیے انگریزی مضمون International Workers' Day جس کو مئی ڈے بھی کہتے ہیں درست ہے۔ لیکن اس اردو مضمون کا جو ربط ہے وہ ہئے مارکیٹ احتجاج کا ہے، جو کہ الگ عنوان ہے۔ اسی احتجاج کے نتیجہ میں مئی ڈے تشکیل پایا۔ ویسے مئی ڈے ایک مانسونی تہوار ہے۔ مگر اسی دن بین الاقوامی یوم مزدور بھی منایا جاتا ہے۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:20, 15 نومبر 2014 (م ع و)
تو اسے درست کیا جائے یا ایسے ہی رہنے دیں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:24, 15 نومبر 2014 (م ع و)
تھوڑا انتظار کریں :-) అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:03, 15 نومبر 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عالمی یوم مزدور پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:05، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عالمی یوم مزدور پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:22، 15 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "عالمی یوم مزدور" پر