تبادلۂ خیال:پروسیسر (کمپیوٹنگ)
(تبادلۂ خیال:عامل (شمارندہ) سے رجوع مکرر)
- ثاقب صاحب آپ نے لکھا ہے کہ ؛ لکھنے لگا تھا۔۔۔۔مگر رہنے دیا ۔ کیوں رہنے دیا ؟ اگر اردو ناموں اور الفاظ کی مشکل ہو تو آپ انگریزی کی TERMS ہی میں لکھ دیجیۓ۔ تبدیلیاں تو آہتسہ آہتسہ ہوتی رہیں گی لیکن اردو میں مشکل ہو تو انگریزی میں ہی لکھ دینا چاہیۓ ۔ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہوتا ہے :-) افراز
- دراصل مجھے کالج کا کام یاد آگيا تھا۔آج کل دو مضامین پڑھ رہا ہوں جو پروسیسر سے متعلقہ ہیں۔ آہستہ آہستہ ان مضامین میں اضافہ کرتارہوں گآ۔مجھے لگتا ہے میرےبارے میں لکھے موسٰی پڑھے خود آ [1] درست ثابت ہوتا ہے۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 12:56, 19 فروری 2007 (UTC)
- ہمارے خیال میں تو درست کہاوت ؛ لکھے موسٰی پڑھے عیسٰی ہے :-) ویسے دانشگاہ (college) زیادہ اھم ہے، ویکیپیڈیا تو ناختم ہونے والا کام ہے۔ ہلکا یا تیز، چلتا ہی رہے گا۔ افراز
تجویذ برائے تبادلۂ نامِ مقالہ
ترمیماِس مقالے کا نام ‘‘عامل’’ (جو کہ آپریٹر کی معنی ہے) سے تبدیل کرکے ‘‘متعامل’’ کردینا چاہئے.
- "عامل" معروف لفظ نہیں ہے، لہذا اس صفحہ کو "پروسیسر (کمپیوٹنگ)" کی جانب منتقل کیا جانا چاہئے۔ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:40, 23 اپریل 2017 (م ع و)