تبادلۂ خیال:عبد الستار خان نیازی

Untitled

ترمیم

بلغ العلی بکمالہ ۔ عبدالستار نیازی کا نہیں بلکہ شیخ سعدی کا کلام ہے ۔

بلغ العلیٰ بکمالہ بے شک سعدی کا قطعہ ہے، لیکن بہت سے شعرا نے اس کو اپنی نعتیہ شاعری میں استعمال کیا ہے اور اس پر طرحی نعتیں لکھیں ہیں، یہ نعت کا عنوان ہے۔ اور سعدی کے کلام کا مصرع استعمال ہوا ہے، جیسے شاعری میں ہوتا رہتا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39, 24 جون 2017 (م ع و)

نام کی تبدیلی

ترمیم

اس کا نام تبدیل کرنے کی وجہ کیا ہے؟ جبکہ یہ نام ایک اور شخصیت کا ہے اب یہ دونوں ایک ہو چکے ہیں--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:09, 17 دسمبر 2017 (م ع و)

واپس "عبد الستار خان نیازی" پر