تبادلۂ خیال:عبدالغفورعرف حضرت سوات

Untitled ترمیم

عبدالغفورعرف حضرت سوات عنوان میں نے ایک سال پہلے تخلیق کیا اس کے اندرمیری کافی ساری شراکتیں موجود تھیں آج اسے ‏ابو یحیی علیگ صاحب نے کوئی اضافہ یا ترمیم کئے بغیر سارا مواد حذف کر کےایک نیا صفحہ بنا ڈالا جس میں مواد تو سارا میرے والا ہے جبکہ اخوند عبد الغفور کے نام سے ایک نیا صفحہ تخلیق فرما لیا یہ کیا معاملہ ہے؟ اسی طرح ایک عنوان میں نے ثمن(قیمت) کے عنوان سے لکھا مواد سارا میرا موجود ہے لیکن وہ تخلیق محمد شعیب صاحب کی ظاہر کر رہا ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:36, 30 ستمبر 2016 (م ع و)

چونکہ آپ نے صفحہ کے عنوان میں درست جگہوں پر اسپیس نہیں دیا تھا لہذا اسے درست نام کی جانب منتقل کیا گیا۔ لیکن آپ نے منتقل شدہ صفحہ میں ترمیم کی بجائے واپس پرانے صفحہ میں ترمیم کی جس کی وجہ سے آپ کی شراکتیں دوسرے صفحہ میں منتقل ہو گئیں اور آپ پہلا والا مضمون دیکھ رہے ہیں۔ :)  —خادم—  06:45, 30 ستمبر 2016 (م ع و)
ابو السرمد صاحب، معذرت خواہ ہوں. اخوند عبد الغفور کے نام سے ایک صفحہ میں نے ایک دو ہفتہ پہلے بنایا تھا. بعد میں آپ کے بنائے صفحہ کا علم ہوا. چونکہ ان کی شہرت اخوند عبد الغفور سے ہے اور اسی نام سے ان پر کتاب بھی شائع ہوئی ہے، اور آپ کے مضمون کا عنوان درست نہیں تھا، اس لیے آپ کے بنائے صفحہ کو رجوع مکرر کیا اور مواد دوسرے صفحہ پر یسٹ کر کے حذف کیا کیونکہ صفحہ کی منتقلی کا طریقہ معلوم نہیں تھا. آپ میری ترامیم رد کر دیں اور صفحہ کا نام بدل دیں. نیز میرے بنائے صفحہ کو حذف کر دیں. والسلام.--ابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:31, 30 ستمبر 2016 (م ع و)
واپس "عبدالغفورعرف حضرت سوات" پر