تبادلۂ خیال:عبد الباسط (سفارتکار)

سوال ترمیم

high commissioner = ہائی کمشنر

ambassador = سفیر

اس حساب سے مضمون میں ترمیم کی گئی ہے۔ کیا ہائی کمشنر کے لیے کوئی اردو لفظ ہے۔ اس کے علاوہ ہائی کمشنر اور سفیر کے لیے کیا آپ کے ملک کے لٹریچر میں فرق ہے بھی کہ نہیں؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:37, 26 ستمبر 2016 (م ع و)

واپس "عبد الباسط (سفارتکار)" پر