تبادلۂ خیال:عبد الحمید ہزاروی

محض حوالوں کی وجہ سے تو مضمون قابل قبول نہیں ہو سکتا، مضمون سے شخصیت کا بس اتنا علم ہو پارہا ہے کہ کسی دینی مدرسے میں مدرس/استاد تھے۔ تصنیفی کام، کسی تنظیم کی سربراہی وغیرہ کچھ نہیں۔ شخصیت غیر معروف ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:27، 9 جولائی 2020ء (م ع و)
واپس "عبد الحمید ہزاروی" پر