تبادلۂ خیال:عبد القیوم ہزاروی

آپ کی ایک مشہور کتاب "تاریخ نجد و حجاز" ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 03:45, 3 نومبر 2012 (UTC)

محمد عبدالقیوم ہزاروی یہ صفحہ بھی اسی شخصیت کے بارے میں ہے۔ پورا نام محمد عبالقیوم ہزاروی تھا۔ آپ کو عبدالقیوم ہزاروی کے علاوہ عبدالقیوم قادری کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ آپ ایک عظیم مفتی تھے۔ اب انتظامیہ پہلے ایک صفحہ بتائے تا کہ اس پر معلومات لکھی جا سکیں 202.166.165.70 05:45, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

محمد عبدالقیوم ہزاروی کی سوانح عمری

ترمیم

عبدالقیوم ہزاروی پر ہی لکھ دیتا ہوں۔ لیکن میری خواہش ہے کہ مفتی صاحب کا مکمل نام محمد عبدالقیوم ہزاروی ہی لکھا اور پڑھا جائے۔ مزید برآں میں نے اُن کی سوانح عمری تو تحقیق کر کے ایک کاغذ کے صفحے پر لکھ لی ہے۔ لیکن ممکن ہے کہ آن لائن بائیو گرافی پہلے سے موجود نہ ہو۔ اور میں ربط دے نہ سکوں۔ لیکن میرا مواد بھی تحقیقی ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 03:43, 3 نومبر 2012 (UTC)

  • بہتر، تحریر فرمادیں۔ --محمد شعیب 03:56, 3 نومبر 2012 (UTC)

مفتی عبدالقیوم ہزاروی علیہ الرحمہ اور منہاجی مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی

ترمیم

منہاج القران کا ایک مفتی عبدالقیوم خان ہزاوری ہے۔ جس کو لوگ مفتی عبدالقیوم قادری ہزاروی علیہ الرحمہ سے مغالطہ کرتے ہیں۔ برائے کرم اس بارے میں اگر کہیں لکھہ جا سکے کہ دونوں مختلف شخصیات ہیں۔ خصوصا منہاجی مفتی کے عقائد اور فتاوی کا اہلسنت سے شدید اختلاف ہے اور اس سلسلے میں اس کے خلاف علمائے اہلسنت کی طرف سے کتب بھی تحریر کی جاچکی ہیں۔ جن کو عوام الناس مفتی عبدالقیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کے خلاف سمجھنے لگتی ہے۔ ایک جیسا نام ہونے کی وجہ سے۔۔ اس کی اگر کوئی بہتر ترکیب کر دی جائے یہاں پر تو بہت سی عوام گمراہ ہونے سے بچ جائے گی۔ جزاک اللہ 182.185.44.117 18:22, 31 جنوری 2013 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عبد القیوم ہزاروی پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:00، 15 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عبد القیوم ہزاروی پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:47، 30 مارچ 2024ء (م ع و)

واپس "عبد القیوم ہزاروی" پر