جی سمرقندی صاحب! مجھ سے انجانے میں ایسی غلطی ہوجاتی ہے۔ اِس کیلئے میں معذرت خواہ ہوں۔ میرے ذہن سے nonconductor نکل ہی گیا تھا۔ میں insulator کے بارے میں سوچ رہا تھا۔

ایک اور بات کہ کیا insulator کو حاجِز لکھنا موزوں نہیں ہوگا؟ عزل کا مطلب صرف الگ تھلگ رہنے والے کو کہتے ہیں۔ بلکہ حاجز الگ کرنے والے کو . جو insulator کی صحیح معنی ہے۔ مزید تفصیل کیلئے دیکھیے: معنی

محبوب عالم تبادلہ خیال | میرا حصہ


  • حاجز، septum کو کہا جاتا ہے جو اصل میں فاصل کے معنوں میں ہے۔ اردو لغات میں جہاں تک ممکن ہو سکے تحقیق کے بعد یقین کیا جانا چاہیے کیونکہ وہ سائنسی لحاظ سے نہیں لکھی گئی ہیں بلکہ عمومی لغات ہیں؛ میں یہ نہیں کہتا کہ ان میں تمام الفاظ غلط ہیں، مگر یہ ضرور جانتا ہوں کہ بہت سے الفاظ سائنسی لحاظ سے غلط ہیں۔

دوہرا صفحہ

ترمیم

غیر موصل کے عنوان سے صفحہ موجود ہے۔ اس صفحہ کو حذف کر دیں۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:48, 12 فروری 2018 (م ع و)

پہلے آپ خاص:مربوط_صفحات/غیر موصل دیکھ لیں جہاں ان کے اندرونی ربط بنے ہیں انہیں تبدیل کر دیں پھر رجوع مکرر حذف کر دیا جائے گا — بخاری سعید تبادلہ خیال 03:04, 12 فروری 2018 (م ع و)
میں نے صفحہ حذف کرنے کا اس لیے کہا تھا کیونکہ میرے ذہن میں صرف برقی غیر موصل تھا۔ دیگر غیر موصل مثلاً حرارتی وغیرہ بھی ہوتے ہیں۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر "انسولیٹر" بطور ضدابہام صفحہ ہے جبکہ "نان کنڈکٹر" برقی انسولیٹر سے رجوع مکرر ہے۔ لیکن اردو میں انسولیٹر اور نان کنڈکٹر دونوں ہی غیر موصل کہلاتے ہیں۔ اب اردو ویکیپیڈیا پر "غیر موصل" ضد ابہام صفحات بنا کر باقی صفحات برقی غیر موصل اور حرارتی غیر موصل بن سکتے ہیں۔ اس بارے میں رہنمائی درکار ہے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:03, 12 فروری 2018 (م ع و)
 Y حذف شد آپ اسے ضد ابہام کر دیجیے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 05:32, 12 فروری 2018 (م ع و)
بخاری صاحب! مسئلہ یہ ہے کہ ضد ابہام صفحہ کا عنوان "غیر موصل" ہو یا "انسولیٹر"؟ کیونکہ انسولیٹر تو عام معنوں میں استعمال ہوتا ہے لیکن نان کنڈکٹر خاص بجلی کے غیر موصل کے لیے۔ اگر انسولیٹر کا متبادل غیر موصل غلط العوام ہے تو اسے انسولیٹر ہونا چاہیے ورنہ غیر موصل۔ @شہاب، Obaid Raza، اور محمد شعیب: بھائی--

بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:24, 12 فروری 2018 (م ع و)

واپس "عزل" پر