تبادلۂ خیال:علماء
صفحہ کا عنوان
ترمیممیرے خیال میں اس صفحہ کا مناسب عنوان مسلمان عالم دین ہے۔ کیونکہ میری معلومات کے مطابق انگریزی الفاظ Islamic Scholar کا یہ بہتر ترجمہ ہے۔ اگر بہتر سمجھیں تو بدلوا لیں یا بدل دیں۔ جزاک اللہ۔--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:31, 23 جنوری 2016 (م ع و)