جناب Ubzepq6a6uzzlddr کی خدمت میں آداب عرض ہے۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔
اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:
امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!) مراٹھی • تمل • کنڑ • بنگالی • تیلگو • گر مکھی پنجابی • انگریزی • اڑیہ • ملیالم • گجراتی • ہندی |
Mjadil
صارف از 10 دسمبر 2010ء
اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔
{{تب}}
ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات پر القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر اپنی قیمتی رائے پیش کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:44, 14 نومبر 2017 (م ع و)
محترم U1lftenivw79phra صاحب!
گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
محترم U1cojjd2k74vg1p4 صاحب!
رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!
تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔
محترم Ttwwxml2qy2z1fie آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم
محترم Ttmz14ssd7ddkcmi! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔
- صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
- صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
- صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
- صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:04, 3 جولائی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ
اسلام علیکم! صارف:Mjadil/محمد جہانزیب عادل بھائی صفحہ تفاسیر کی فہرست آپ کی کی اچھی کاوش ہے۔ اس صفحہ میں جدید تفاسیر والے قطعہ میں جو تفاسیر درج ہیں وہی اُردو تفاسیر کے قطعہ میں بھی شامل ہیں۔ میرے خیال میں جدید تفاسیر کے قطعہ میں ترمیم کی ضرورت ہے۔
وعلیکم السلام۔
پھر جو تفاسیر جدید ہیں، ان کے سامنے جدید لکھ دیا جائے اور جدید تفاسیر والا حصہ حذف کر دیا جائے۔ کیا خیال ہے؟
اگر آپ اسلامی کتب کے اختتام پر موجود ماخذ کتب کی فہرست دیکھیں تو اس میں یوں لکھا جاتا ہے:
- '''امام ابو حنيفه نعمان بن ثابت''' متوفی 150ھ، '''مسند امام اعظم'''، مطبوعہ محمد سعید اینڈ سنز، کراچی۔
- اس طرح سن وفات سے جدید اور قدیم وغیرہ کا اندازہ ہوتا ہے۔ لہذا قدیم/جدید لکھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ میرے خیال میں صرف زبان کے اعتبار سے تفاسیر کی تقسیم کی جانی چاہیے۔ ہاں اگر آپ چاہیں تو بنیادی ماخذ سمجھی جانے والی تفاسیر کے لیے الگ hiding بنائی جا سکتی ہے۔
- میں کتب اہل سنت میں کتب کو سن وفات کے حوالے سے ترتیب دینے کے لیے کام کر رہا ہوں۔
- ظم
آپ کی تجویز معقول ہے. ان شاء الله عمل درآمد کی کوشش کروں گا. جزاك الله خيرا.
شکریہ جناب!!
100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے! |
السلام علیکم۔ جزاک اللہ خیراً۔
آداب! میری جانب سے بھی اردو ویکیپیڈیا پر ایک اہم سنگ میل عبور کرنے پر آپ کو دلی مبارکباد!
السلام علیکم۔ خیر مبارک۔ جزاک اللہ خیراً۔