تبادلۂ خیال:علم تشریح الاعضا

بہ خیالِ من، اِس مقالے کا عنوان ‘‘تشریح’’ سے تبدیل کرکے ‘‘علم التشریح’’ کردینا چاہئے. کیونکہ لفظ تشریح کئی انگریزی الفاظ کی معنی ہے. جبکہ یہ مقالہ ایک حیاتیاتی علم کے بارے میں ہے. اِس لئے ‘‘علم التشریح’’ کی اِصطلاح ہی اِس کی بہتر طور پر نمائندگی کرسکتی ہے.

محبوب عالم تبادلہ خیال | میرا حصہ

  • تشریح کے لفظ کی اسی عمومیت (جس کا آپ نے تذکرہ کیا ہے) کو anatomy تک وسعت دینے کے لیۓ اسکا نام تشریح رکھا گیا ہے۔ جب لوگوں کو معلوم ہو جاۓ گا تو پھر اسکا استعمال اپنے سیاق سباق کی حیثیت سے قبول کر لیا جاۓ گا۔ ایسا کرنا anatomy کے لیے طویل (گو درست) اصطلاح کو مختصر اصطلاح کی جانب لے کر جانا ہے --سمرقندی 05:20, 9 ستمبر 2008 (UTC)

giuytrezx

ترمیم

kjhgygfv f trxzqwe4rcvvgtyuiopkjhgd.mnbvhhhhhhhhhhjjhiuywzzcvbmn,m.................///////////////////////// 41.239.207.214 10:23, 11 فروری 2013 (م ع و)

واپس "علم تشریح الاعضا" پر