اس صفحہ کا نام "علوم طبیعیہ" (Physical Sciences) کی بجائے "علم طبیعی" (Physical Science) مناسب ہو گا۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:42, 19 دسمبر 2016 (م ع و)

قومی انگریزی اردو لغت] میں مجھے اس کا متبادل طبیعیہ یا طبیعی کی بجائے طبعی عِلم ملا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:46, 23 دسمبر 2016 (م ع و)

YesY تکمیل بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:10, 17 جنوری 2018 (م ع و)

واپس "علوم طبعی" پر