تبادلۂ خیال:عمر بن عبد العزیز

مبالغہ آرائی

ترمیم

خلیفہ راشد رض کے متعلق ایک جگہ تاریخوں میں لکھا پے کہ بیعت کے بعد خادمہ نے آپ کی صورت دیکھ کر وجہ پوچھی.... اور آگے لکھا ہے کہ کوئی خادمہ یا غلام تھے ہی نہیں. .... اور مزید یہ بھی لکھا پے کہ آپکو زیر غلام کے ذریعے دیا گیا اس مبالغہ آرائی سے کہ اگر خادم ملازم یا غلام نہ تھے تو اور ذکر بھی ساتھ ساتھ تو کیا ساری داستان افسانہ ثابت نہیں ہوتی؟ Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:47، 16 مارچ 2018ء (م ع و)

واپس "عمر بن عبد العزیز" پر