ویکیپیڈیا:ٹائیگر تحریری مسابقہ/2019ء
(ویکیپیڈیا:ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء سے رجوع مکرر)
اصول و ضوابط
اصول ایک نظر میں:
|
مزید نکات
|
---|
|
انعامات (صرف بھارتی صارفین کے لیے)
- ہر مہینے اردو ویکیپیڈیا کے تین فائق صارفین کو علیحدہ علیحدہ انعامات سے نوازا جائے گا، جو ان کی ماہانہ کارکردگی کو دیکھ کر دیے جائیں گے۔ انعامات کی قیمت بالترتیب 3,000 بھارتی روپے، 2000 بھارتی روپے اور 1,000 بھارتی روپے ہوگی۔
- تین ماہ کی طویل ترمیمی دوڑ کے بعد اردو ویکی برادری سمیت دیگر بھارتی زبانوں کی ویکی برادریوں میں سے جو برادری سب پر فائق ہوگی اس پوری برادری کو ایک انعام ملے گا۔ نیز فتحمند برادری کے لیے سہ روزہ تربیتی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
شمولیت
آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔
مضامین کا اندراج
اگر آپ اب شمولیت اختیار اور منصوبہ کے اصول پڑھ چکے ہیں تو کیا آپ اردو ویکیپیڈیا کے ٹائیگر تحریری مسابقے میں شرکت کرنا چاہتے ہیں؟
پکی بات ہے کہ آپ نئے مضامین تحریر یا پہلے سے موجود مضامین میں اضافہ کر کے کم از کم 300 الفاظ اور 3000 بائٹ کی شرط پوری کر پائیں گے؟!
| ||
---|---|---|
|
ناظمین
مسابقے کے مندرجہ بالا اصولوں کے متعلق کسی بھی قسم کا تذبذب ہو تو آپ بلا تکلف مذکورہ بالا صارفین میں سے کسی سے بھی اس کے تبادلۂ خیال پر رابطہ کر سکتے ہیں
تخلیق شدہ / توسیع شدہ مضامین
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2019ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین کی تعداد 1,241 ہے اور توسیع شدہ مضامین کی تعداد 128 ہے۔