• عجیب و غریت انداز میں لکھا گیا مضمون ہے ، ارادہ حذف کرنے کا تھا مگر چونکہ اصل مضون کی ایک سرخی بن سکتی ہے اور یہ سوچ کر رہنے دیا کہ شائد کوئی اصلاح کر دے۔ سمرقندی
  • مضمون کو درست کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

--Urdutext 00:09, 2 اکتوبر 2007 (UTC)

اس مضمون کو انگریزی مضمون اسلام میں مسیح سے جوڑا جائے، عربی میں ایسا ہی کیا گيا ہے، کیوں کہ یہ اس وقت مسیحی نظریہ مسیح (عیسی) کے لیے لکھے گئے، انگریزی مضمون سے منسلک ہے۔ جب کہ عیسی اسلامی نام ہے اور اس پر انگریزی اور دیگر زبانوں میں الگ سے مضمون ہے۔ اسے اسلام میں مسیح اور اسلام میں عیسیٰ سے رجوع مکرر کیا جائے، اور اس کا عنوان بھی عیسیٰ ابن مریم]] زیادہ مناسب ہے۔ کیوں کہ قرآن ان کو اسی نام سے پکارتا ہے، روح القدس کیوں کہ لقب ہے اس لیے اس پر الگ سے مضمون مسیحیت اور اسلامی نقطہ نظر سے موجود ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:13, 18 دسمبر 2015 (م ع و)
اس مضمون کو بگاڑ کر رکھ دیا گیا ہے یسوع اور مسیح دو علیحدہ چیزیں ہیں اور حضرت عیسی ایک علیحدہ تصور کا نام ہے یہان سب کچھ مخلوط کر دیا گیا ہے۔ اور اسلام میں انبیاء کی تصاویر کی اجازت نہیں ہے اگر تصویر دینا ہے تو اس اسلامی نام والے صفحے پر نہ دی جائے بلکہ مسیح کے نام پر صفحہ بنا کر دیں۔ نیز یسوع کے تصور کے لئے علیحدہ صفحہ بنایا جائے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:12, 30 مئی 2017 (م ع و)
@Syedalinaqinaqvi: علی بھائی، مضمون یسوع کے نام سے موجود ہے۔(شاید مسیحی اردو برادری یسوع کو مجرد یسوع نہیں کہتی بلکہ یسوع مسیح کہتی ہے)۔ اگر قابل احترام منتظمین چاہیں تو اسلامی نقطہ نظر کے علاوہ مسیحی مواد کو یسوع میں منتقل کر سکتے ہیں۔ ٹھیک اسی طرح ویکی پر کئی مضامین ایسے ہیں جن کا نقطہ نظر زیادہ تر اسلامی ہوتا ہے یا زیادہ تر مسیحی۔   (چند ایک کو چھوڑ کر جو نامکمل ہیں مگر عیسیٰ علیہ السلام نامکمل نہیں ہے اس میں کئی دن سے مضمون نگار نے تبدیلی نہیں کی)  ان مسیحی یا اسلامی مضامین کا ویکی ڈیٹا بھی غلط ہوتا ہے ٹھیک اسی طرح میں نے کل یحییٰ علیہ السلام کا ویکی ڈیٹا درست کیا (جو ایک اسلامی نقطہ نظر کا صفحہ تھا)۔ مریم علیہا السلام ایک خالص مسیحی مواد پر مبنی مضمون ہے جس میں اسلامی نقطہ نظر کم ملتا ہے اس مضمون کو اگر کوئی معزز منتظم چاہے تو مریم یا کنواری مریم کر سکتا ہے اور اسلامی نام علیہا السلام مریم بنت عمران (والدہ عیسی) (اسلامی نقطہ نظر) کو دے سکتا ہے۔ --- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:57, 30 مئی 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عیسی ابن مریم پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:19، 25 اکتوبر 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عیسی ابن مریم پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:25، 5 اپریل 2023ء (م ع و)

واپس "عیسی ابن مریم" پر