تبادلۂ خیال:غازی سید سالار مسعود
جنید، اس مضمون کو لے کرانگریزی ویکی پر کافی بحث ہے۔ اور حوالہ جات نہ ہونے کی وجہ سے انگریزی ویکی پر اس کو حذف بھی کیا سکتا ہے۔ لگتا ہے کہ شر پسندوں نے غلط انفارمیشن اور معلومات کو پیش کیا ہے۔
انگریزی ویکی پر اس صفحے کے تبادلہ خیال پیج دیکھیں۔۔ انگریزی ویکی پر اس مضمون کا تبادلہ خیال پیج لہٰذہ اس صفحہ کو لے کر محطات رہیں۔ اور سیدھا سادھا مضمون بنائیں۔ میں جنگوں اور حملوں کو لے جو بے حوالہ ہیں، مواد کو نگال رہا ہوں۔ ----احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:00, 29 اگست 2015 (م ع و)
غازی سید سالار مسعود سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر غازی سید سالار مسعود کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔