تبادلۂ خیال:فرحت عباس شاہ
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰهِ وبرکاتہ امید واثق ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہوں گے. بعد از سلام مسنون 2معروضات پیش خدمت کرنا چاہتا ہوں. اولاً
فرحت عباس شاہ جی کو اللّٰه تعالیٰ نے انتہائی قابل بنایا اور انہوں نے خدا داد صلاحیتوں کا بہت اعلیٰ اور مثبت استعمال کر کے دنیا بھر میں شہرت پائی. اللّٰه تعالیٰ مزید برکتیں عطا فرمائے.
ثانیاً
فرحت عباس شاہ بحیثیت سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے عنوان سے بھی کچھ تحریر کیا جائے جس میں لازمی طور پر شاہ جی کا متعارف کنندہ کردار علامہ فوراً بغل گیروی بن علامہ لباس ملتوی بن علامہ اچھل کودوی بن علامہ رومال پھاڑوی کے بارے میں واضح کیا جائے.
فرحت عباس شاہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر فرحت عباس شاہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔