تبادلۂ خیال:فرق مساوات

راجہ صاحب، کہیں differential equations کو تو "تفرقی مساوات" نہیں کہتے؟ ذرا یقین دہانی کے لیے پوچھ رہا ہوں۔ difference equation کے قریب ترین تو "فرق مساوات" ہی لگ رہا تھا۔ ~~Urdutext

زبر دست

ترمیم

راجہ صاحب بہت ہی کمال فٹ اور زبر دست مضمون لکھا ہے۔ امید ہے اس طرح کے کام جاری رہیں گے۔ گذارش یہ تھی کہ اگر نئی اردو اصطلاحات کے ساتھ انگریزی اصطلاحات بھی لکھ دی جائیں تو بہت بہتر ہو گا۔ شکریہ --Adilch 08:05, 11 جون 2006 (UTC)

افراز صاحب کی ہدایت کے مطابق مضمون کا انگریزی ربط دیا ہے، اس لیے اصطلاحات کا ترجمہ اتنا ضروری نہیں رہتا۔ اور
"تفرقی"= differential
سب اصحاب سے گزارش ہے کہ مضمون میں کوئی بڑی تبدیلی کرنے سے پہلے، "تبادلہ خیال" کے صفحے پر مشورہ کر لیا کریں۔ Urdutext 00:09, 13 جون 2006 (UTC)Urdutext

واپس "فرق مساوات" پر