تبادلۂ خیال:فضا (ابہام)

تائید میں سمرقندی صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں. شاید، space کے متعلق غلط فہمی کی وجہ سے اِس کیلئے خلاء کا لفظ استعمال کیا گیا. جو کہ دُرست نہیں. اِس بات کا ذکر مقالہ خلا پر کچھ اِس طرح ہے: مقبولِ عام سمجھ کے برعکس، خلا مکمل طور پر خالی نہیں ہے. میرے مطابق، اِس مقالے کا عنوان تبدیل کرنے کی ضرورت ہے.

space جسے انگریزی ویکی پر outer space لکھا گیا ہے، کیلئے میری تجاویذ مندرج ذیل ہیں:

  • فضائے بسیط
  • بیرونی فضاء
  • فضائے خارجی یا خارجی فضاء (عربی ویکی)
  • فضا (فارسی ویکی)

اور لفظ ‘‘خلا’’ یا ‘‘خلاء’’ صرف vacuum کیلئے صحیح رہے گا.

محبوب عالم تبادلہ خیال | میرا حصہ

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے فضا (ابہام) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:12، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "فضا (ابہام)" پر